PDA

View Full Version : قیمتی باتیں



نازک حسین
12-27-2010, 01:44 PM
“دس قیمتی باتیں“
1 توحید ----- مسلمانوں کیلئے ایمان کی جڑ ہے
2. اتباع رسول میں مسلمانوں کی کامیابی ہے
3. شریعت پر عمل کرنا مسلمانوں کے لیے امن ہے
4. جہالت پر چلنا انسان کے لیے بربادی ہے
5. اتفاق سے رہنا مسلمانوں کی خاص شان ہے
6. تقویٰ سے انسان معرفت تک پہنچتا ہے
7. نفسا نی خواہش آدمی کو تباہ کرتی ہے
8. توبہ کر لینا آدم ّ کی سنت ہے
9. ضد پر اڑے رہنا ابلیس کا کام ہے
10. منزل تک وہی پہنچتا ہے جس کو حق کی تلاش ہے

بےباک
12-27-2010, 03:16 PM
محترم نازک حسین صاحب :
آپ نے ہمیں انسان کی کامیابی کا ایک قیمتی نسخہ دیا ہے ،
یہ تعلیمات پیش کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،
آپ اس طرح اقوال زریں اور قیمتی باتوں کو پیش کرتے رہیں ،

تانیہ
01-01-2011, 11:15 PM
بہت نائس...تھینکس

کا کا سپاہی
01-02-2011, 02:48 PM
جزاک اللہ