PDA

View Full Version : رحمتیں اور عذاب



نازک حسین
12-27-2010, 04:05 PM
رحمتیں اور عذاب

اللہ تعالٰی کی چار رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں
1. بیٹی
2. مہمان
3. بارش
4. بیماری

اللہ تعالٰی کے چار عذاب جو انسان بہت خوشی سے قبول کرتا ہے-
1. سود
2. جہیز
3. غیبت
4. جھوٹ


ہم کسی سے کم نہیں اس کا ہم کو ہے یقین

تانیہ
12-27-2010, 04:42 PM
واہ نازک جی بہت خوب شیئرنگ ہے سچ ہے بالکل

ھارون رشید
12-27-2010, 05:19 PM
بہت خوب اور شاندار شئرنگ ہے

آزاد خان
12-27-2010, 05:36 PM
بھت کار آمد نسخے ھیں اور دکھ کی رگ ہر ھاتھ بھی

سیما
05-13-2012, 03:59 AM
[quote=نازک حسین;2837]
رحمتیں اور عذاب

اللہ تعالٰی کی چار رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں
1. بیٹی
2. مہمان
3. بارش
4. بیماری

بیٹی جب گھر آجاتی ہے تو ہم لوگ سمجھتے ہیں ایک اور آ گئی ہے مصیبت
مہماں جب آنے والے ہوتے ہیں تب بھی ہم لوگوں کو برا لگتا ہے۔ افف کیا مصیبت ہے آپنے گھر میں اآرام سے نھی بیٹھ سکتے پھر سے آگئے
بارش بھی جب ہوتی ہے تو ہم لوگوں لو برا لگتا ہے ۔ ایک تو یہ بارش رکنے کا نام نھی لے رہی ہے
میں تو تو ایسا سنا تھا ۔ فرستے نے اللہ سے پوچھا آپکو کب خوش ہوتے ہیں
تو جواب ملا جب لڑکی پیدا ہوتی ہے
جب بارش ہوتی ہے
ٕجب مہمان آتے ہیں
اب مجھے اچھے سے ےاد نھی ہے مگر یہ سب سچ ہی تو ہے
جزاک اللہ

نگار
05-13-2012, 09:21 AM
زبردست پوسٹ ہے

جزاک اللہ

شکریہ آپکا