PDA

View Full Version : قادیانی عقائد - علامہ احسان الہی ظہیر کے قلم سے



سقراط
12-27-2010, 11:29 PM
http://www.khatm-e-nubuwwat.org/Books/Data/misc/mirzaiyat-aur-Islam/I/1_Page_001.gif
ایک مفید کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں

مرزائیت اور اسلام (http://download942.mediafire.com/3ws2qr6wgpag/hdltyy3jumk/mirzaiyat-aur-Islam.pdf)



کتاب پڑھیں
مرزائیت اور اسلام (http://www.khatm-e-nubuwwat.org/Books/Data/misc/mirzaiyat-aur-Islam/P/1.htm)

سقراط
12-28-2010, 12:14 AM
http://www.e1.anti-ahmadiyya.org/Files/Images/en/44.gif
بحوالہ ویب سائٹ (http://www.ahmadiyya.anti-ahmadiyya.org/2010/05/02/qadiani-ahmadiyya-leader-in-germany-embraces-islam/)

بےباک
12-28-2010, 04:04 AM
قادیانیت کے متعلق علامہ احسان الہی ظہیر صاحب کی کتب حوالہ جات کے ساتھ دیکھی ، آپ کا شکریہ ایک مدلل کتب پیش کی ہے ،
میری طرف سے آپ کا شکریہ.

اللہ تعالی ہمارے سب بھائیوں کو سمجھنے سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین

تانیہ
12-28-2010, 11:50 PM
جزاک اللہ بہت مفید و مدلل معلومات دیں

علی عمران
12-29-2010, 02:40 PM
بہت خوب سقراط جی....... اس سلسلے میں علامہ طاہرالقادری کی کتاب حیات و مماتِ مسیح علیہ اسلام میں بھی کافی مدلل انداز سے بحث کی گئی ہے...... حضرت عیسٰی علیہ اسلام کی حیات و وفات پر یقین دلانے کا قادیانیوں کا کیا مقصد ہے وغیرہ دعویٰ مسیحیت پر مرزا کی پکڑ..... اس کے علاوہ مرزا غلام احمد قادیانی کے دعویٰ مہدویت پر پکڑ کی گئی ہے.......

سقراط
12-29-2010, 09:33 PM
علی بھائی آپ نے جن کتابوں کازکر کیا ہے اگر ہوکے تو وہ لنک بھی یہاں لگادیں تاکہ موضوع کے حساب سے بات آگے بڑھے اور ہم اس سے بھی کچھ علم حاصل کرسکیں

محمدانوش
12-31-2010, 11:00 AM
سقراط جی

یہ فتنہ تو ایک دن یہاں سے ختم ہونا ہی ہے.

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے ورنہ لاچاروں کا کیا حال ہوتا
اسیروں کنیزوں پر کیا گزرتی اور غم کے ماروں کا کیا حال ہوتا

ماشاء اللہ بہت ہی جامع تحریر سے روشناس کروایا آپ نے. اللہ رب العزت آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

علی عمران
12-31-2010, 06:48 PM
یہ لیں جی ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی کتاب حیات و مماتِ مسیح علیہ اسلام کا لنک اور امیج........

http://www.minhajbooks.com/images-books/1230881253_tn-hayat-o-nazol-masih.jpg

کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں (http://www.minhajphotos.com/mBooks/hayat-o-nazool-e-masih/hayat-o-nazool-e-masih.zip)

علی عمران
12-31-2010, 06:56 PM
یہ لیں ایک اور کتاب "عقیدہ ختمِ نبوت" یہ بھی ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی ہی ہے.......

http://www.minhajbooks.com/images-books/1246096858_tn-aqida-khatam-e-nabuwat.jpg

کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں (http://www.minhajphotos.com/mBooks/aqida-khatam-e-nabuwat/aqida-khatam-e-nabuwat.zip)

بےباک
12-31-2010, 07:13 PM
آپ نے دو اہم اور مفید کتب کے لنک دیے ، بے حد شکریہ ،
یہ کتاب منتقل کرنے کا آسان نسخہ ہے ،
بہت مہربانی سقراط بھائی ،

محمدانوش
01-01-2011, 11:20 AM
بے بے جان اور علی بھائی

بہت بہت شکریہ اتنی پیاری اور مفید کتابیں مہیا کرنے پر

جزاک اللہ