PDA

View Full Version : دنیا کی بہادر ترین فوج



بےباک
12-28-2010, 01:53 AM
http://sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash2/hs352.ash2/63210_142215425833864_100001362211235_200170_53282 14_n.jpg

چند دن پہلے اخبارات میں یہ خبر آئی تھی ، اطلاعاٌ ادھر لگا دی ہے ، تاکہ ہمارے ساتھی دیکھ سکیں کہ ہم کتنے بہادر ہیں ، ماشاءاللہ ،
http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20101228/Sub_Images/1101130700-1.jpg

ھارون رشید
12-28-2010, 07:39 AM
http://itdunya.com/images/smilies/kia%20bat.gif بے باک بھائی آپ نے تو بہت ہی اعلیٰ خبر دی ہے
اللہ ہمارے وطن اور پاک فوج کے جوانوں کا حامی و ناصر ہو

علی عمران
12-28-2010, 09:24 PM
ہاہاہاہاہاہاا بے باک جی یہ نئی بات نہیں...... پاک فوج اس سے پہلے بھی بے شمار مقابلے جیت چکی ہے..... پاک فوج دنیا کی اے کلاس فورسز میں 5 نمبر پر تھی مگر ان مقابلوں کے بعد پہلے نمبر پر آ گئی ہے...... سب سوچو کہ ایک تیسری دنیا کی فوج جس کے پاس عالمی طاقت کی حامل افواج جتنے وسائل بھی نہیں..... کتنی عجیب بات ہے نا؟........ مگر جنگیں اسلحہ سے کب لڑی جاتی ہیں؟ جنگیں تو جذبوں سے لڑی جاتی ہیں.... خالی بندوق کچھ نہیں کر سکتی جب تک چلانے والے کا دل گردہ نہ ہو...........ہاہاہااہہا....

خبر شئیر کرنے کا بے حد شکریہ.......

تانیہ
12-29-2010, 12:47 AM
بہت خوب شیئرنگ ہے ...شاندار

ہم تم
12-29-2010, 01:33 AM
واہ بہت خواب

وی جے
03-15-2011, 11:17 AM
مزا آ گیا زبردست
نہیں ہے کوی ہم جیسا!!!
زبردست :-):-):-)

سقراط
05-13-2011, 05:08 AM
مگر جنگیں اسلحہ سے کب لڑی جاتی ہیں؟ جنگیں تو جذبوں سے لڑی جاتی ہیں.... خالی بندوق کچھ نہیں کر سکتی جب تک چلانے والے کا دل گردہ نہ ہو.

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی

سیما
05-12-2012, 04:26 AM
مبارک ہو

بےلگام
05-12-2012, 05:25 AM
http://itdunya.com/images/smilies/kia%20bat.gif

انجم رشید
05-24-2012, 01:49 PM
بہت خوب ماشاءاللہ

عبادت
05-24-2012, 06:02 PM
ماشاءاللہ
جیتے رہو شیر جوانو
جب میں پاکستان ہوا کرتا تھا تو کبھی مہنے میں ایک دو بار
قصور جایا کرتا تھا دوستوں کے ساتھ گنڈاسنگھ باڈر
پریڈ دیکھنے بہت مزا اتا تھا
کیا دب دبا ہوتا تھا ہمارے شیر جوانوں کا

pervaz khan
06-26-2012, 09:18 PM
بہت اعلی:جزاک اللہ

انجینئرفانی
10-07-2012, 06:00 AM
اللہ تعالی مارے وطن اور پاک فوج کے جوانوں کا حامی و ناصر ہو