عبادت
12-28-2010, 09:58 PM
[/]
http://img843.imageshack.us/img843/5453/thcopiade791464dn91quuc.gif
آہٹ سی کوئی آے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہراے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے چمن میں
شرماے لچک جاے تو لگتا تم ہو
صندل سے مہکتی پر کیف ہوا کا
جھونکا کوئی ٹکراے تو لگتا تم ہو
اوڑھے ہوے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر
ندی کوئی بل کھاے تو لگتا تم ہو
جب رات گے کوئی کرن میرے برابر
چپ چاپ سو جاے تو لگتا تم ہو
http://img152.imageshack.us/img152/9261/gifheart319.gif[/]
http://img843.imageshack.us/img843/5453/thcopiade791464dn91quuc.gif
آہٹ سی کوئی آے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہراے تو لگتا ہے کہ تم ہو
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے چمن میں
شرماے لچک جاے تو لگتا تم ہو
صندل سے مہکتی پر کیف ہوا کا
جھونکا کوئی ٹکراے تو لگتا تم ہو
اوڑھے ہوے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر
ندی کوئی بل کھاے تو لگتا تم ہو
جب رات گے کوئی کرن میرے برابر
چپ چاپ سو جاے تو لگتا تم ہو
http://img152.imageshack.us/img152/9261/gifheart319.gif[/]