PDA

View Full Version : بچوں کے لطیفے



ھارون رشید
12-29-2010, 01:58 PM
اسلام علیکم



بچوں کے متعلق لطیفے اس لڑی میں پوسٹ کریں
---------------------------------------------------------


میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا
یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔
شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے

ھارون رشید
12-29-2010, 03:46 PM
ایک عامل کی بڑی شہرت تھی کہ وہ روح سے بات کروادیتا ہے ایک بچے نے رقم جمع کرکے اس کی فیس دی اور اپنے دادا جی کی روح سے بات کرنے کی خواہش کی

عامل نے اسے ایک اندھیرے کمرے میں بھیجا اور اپنے ٹونے ٹوٹکے کئے اور کچھ دیر بعد ایک بھاری سے آواز آئی مجھے کس نے بلایا ہے

بچہ بولا : دادا جی میں نے بلایا ہے مگر میں نے صرف یہ پوچھنا ہے کہ آپ تو ابھی تک مرے ہی نہیں آپ کی روح یہاں کیا کررہی ہے

بےباک
12-31-2010, 10:12 PM
:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D;)

بہت ہی خؤب ھارون جی ، خوب لڑی شروع کی اور اس میں آپ نے دو زبردست لطیفے لکھے ہیں ، دونو بہت ہی زبردست ہیں ،

تانیہ
12-31-2010, 11:47 PM
ہاہا....

محمدانوش
01-01-2011, 11:13 AM
ایک سردار تھانے میں گیا تو ایک دیوار پر کچھ تصاویرلگی دیکھیں تو تھانیدار سے پوچھا:.

اے تصویران کناں دیاں نیں
سردار جی اے اونہاں لوکاں دیاں نیں جنہاں نوں ہالی پھڑنا اے

اوئے کھوتیو... جدوں تصویراں لائیاں سن اوہدوں پھڑیا کیوں نیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ھارون رشید
01-01-2011, 08:09 PM
ہاہاہا ہا بہت خوب

تانیہ
01-01-2011, 10:09 PM
ہاہا انوش بھائی ...بہت خوب

ھارون رشید
01-02-2011, 09:43 AM
ایک بچھ روتا ھوا ماں کے پاس آیا ،ماں نے رونے کی وجھ پوچھی تو بولا

"ابا جان دیوار میں کیل گاڑ رھے تھے تو ان کے ہاتھ پر ھتوڑی لگ گئی"

ماں بولی:بیٹا بھادر بچے ذرا ذرا سی بات پر روتے نھیں،تمھیں تو ھنسنا چاھیے تھا"

بچے نے کہا: "امی ہنسا ہی تو تھا"

کا کا سپاہی
01-02-2011, 02:44 PM
تمام دوستوں نے اچھے لطیفے لکھے ہیں