PDA

View Full Version : پاکستان آرڈینینس فیکٹری



ھارون رشید
12-29-2010, 04:43 PM
اسلام علیکم

پاکستانی نوجوان نے اسرائیلی آٹومیٹک ایڈجسٹ ایبل رائفل کے مقابلے کی رائفل تیار کردی ہے آپ بھی دیکھیں اور بولیں

پاکستان زندہ آباد

http://www.youtube.com/watch?v=cmMa2dk7mrE&feature=player_embedded

http://www.youtube.com/watch?v=DQvpkYo9x54&feature=related

http://www.youtube.com/watch?v=xMOmowaLVco&feature=related

ہم تم
12-29-2010, 05:59 PM
واہ جی واہ پاکستان زندہ آباد
ہم کسی سے کم نہیں

علی عمران
12-30-2010, 07:14 PM
واہ ایک اچھی بات شئیر کی آپ نے................

جہاں تک مجھے یاد ہے کہ جب اسرائیل نے یہ رائفل بنائی تھی تو اس نے فخر سے کہا تھا کہ کسی ترقی یافتہ ملک کو اسے بنانے میں 6 سال لگیں گے..... جبکہ ایک غیر ترقی یافتہ یا تیسری دنیا کا ملک اسے 60 سالوں تک نہیں بنا سکتا......

جبکہ اس دعویٰ کے فقط 6 ماہ بعد ہی پاکستان نے یہ رائفل بنائی اور یہ کئی لحاظ سے اسرائیلی رائفل سے بہتر ہے میں اسے استعمال کر چکا ہوں..............:)

ھارون رشید
12-30-2010, 09:13 PM
عمران بھائی آپ تو چھپے رستم ہیں ہمیں بھی آگاہ کریں اس رائفل کی دیگر خصوصیات سے

ہم تم
12-31-2010, 01:53 PM
اسلام علیکم
آپ اسے استعمال کر چکے ہو
علی بھائی اس کی پاکستان میں قمت کیا آج کل

علی عمران
12-31-2010, 05:20 PM
عمران بھائی آپ تو چھپے رستم ہیں ہمیں بھی آگاہ کریں اس رائفل کی دیگر خصوصیات سے

جی ھارون بھائی انشاء اللہ جیسے ہی وقت ملا اس کی خصوصیات بیان کروں گا..... ویسے یہ بتا دوں یہ ملٹی پرپز رائفل ہے اس کے ساتھ ایک مکمل کِٹ ملتی ہے جو سپاہی کو پہنائی جاتی ہے..... یہ بیک وقت رائفل، گرینیڈ لانچر، میڈیم رینج گن، لانگ رینج گن، سنائپر رائفل، اور ہلکے بموں کو پھینکنے کا کام کرتی ہے....... اس کے ساتھ جو کِٹ لگائی گئی ہے وہ ایک سپاہی کو بلٹ پروف جیکٹ، ٹارگٹ کی لوکیشن درست بتانے والے عدسے جو ایک آنکھ کے سامنے آ جاتا ہے اور کمپیوٹرازڈ لوکیشن بتاتا ہے جس سے دشمن سے ایک حد فاصل رکھتے ہوئے اسے گرایا جا سکتا ہے اور خود کو بھی محفوظ رکھا جا سکتا ہے........ اس کے علاوہ کافی خصوصیات ہیں مگر میرے خیال میں ابھی ہضم کرنے کو اتنی ہی بہت ہیں. ہاہاہاہہا

اور سیف بھائی یہ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ابھی یہ تیاری کے مراحل میں ہے اور صرف فوجی ضروریات پوری کرنے کے لئے بنائی گئی ہے اس لئے اس کی قیمت تو بھول ہی جائیں..........:P

محمدانوش
12-31-2010, 05:41 PM
پاکستان ہمیشہ زندہ و پائند باد

جب تک سورج چاند رہے گا پاکستان کا نام رہے گا

pervaz khan
06-26-2012, 09:35 PM
بہت اعلی شئیرنگ شکریہ

انجینئرفانی
10-06-2012, 08:14 PM
پاکستان زندہ آباد