PDA

View Full Version : رات سنتی رہی میں



ہم تم
11-18-2010, 12:22 AM
راات سنتی رہی میں سناتا رہا
درد کی داستاں میں بتاتا رہا
لوگ لوگوں سے چاہت نبھاتے رہے
اک وہ تھی جو میرادل جلاتی رہی

این اے ناصر
03-31-2012, 12:31 PM
واہ بہت خوب جناب۔ لیکن اپ اجکل کہاں گم ہیں؟