PDA

View Full Version : کیا رحمان ملک مسلمان ہے؟



ھارون رشید
12-30-2010, 07:44 AM
http://www.youtube.com/watch?v=MWB0W54HDQA&feature=player_embedded#!

بےباک
12-31-2010, 10:18 AM
یہ خبر پرسوں میں نے خود جیو پر بھی دیکھی اور ایکسپریس ٹی وی پر بھی ،
ھارون بھائی : جب میں نے یہ خبری ٹکڑا دیکھا ، تو میرے دماغ میں ایک ہی خیال آیا اور وہ یہ تھا ،

کہ
“ایک مسلمان ملک کے کافر حکمران“
شکریہ آپ نے اس کو ادھر لگایا ،تاکہ ہم دیکھ سکیں کہ ہم نے کن کے سپرد حکومت کا کام کیا ہے ، اصول کے مطابق جو ہم میں سے سب سے زیادہ اہل ہوں ، مگر ہم نے اس کی جگہ یہ کلیہ رکھا ہے جو ہم میں سے زیادہ جاہل ہوں
۔پچھلے دور میں ایک ایسے بھی وزیر تعلیم تھے ، جو ٹی وی پر کہتے تھے کہ وہ 40 سپارے پڑھانا چاھتے ہیں بچوں کو ۔
اس قوم کا معیار کیا بنے گا ،
انا للہ و انا الیہ راجعون

طبیب
04-04-2011, 11:11 AM
نام کا مسلمان ہے
اللہ پاک ان حکمرانوں کو مسلمان بنا دے........آمین