PDA

View Full Version : غزل



عبادت
12-30-2010, 10:28 PM
غزل

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جاے
چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جاے

عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر
محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جاے

سمندر کے سفر میں اس طرح آواز دے ہم کو
ہوائیں تیز ہوں اور کشتیوں میں شام ہو جاے

مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانہ پھر کہاں ہو گا
پرندہ آسماں کو چھونے میں جب ناکام ہو جاے

اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جاے

http://img63.imageshack.us/img63/3043/85465046.gif

آزاد خان
12-30-2010, 10:50 PM
واہ واہ بھت خوب

تانیہ
12-30-2010, 11:38 PM
غزل

ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جاے
چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جاے

عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر
محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جاے

سمندر کے سفر میں اس طرح آواز دے ہم کو
ہوائیں تیز ہوں اور کشتیوں میں شام ہو جاے

مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانہ پھر کہاں ہو گا
پرندہ آسماں کو چھونے میں جب ناکام ہو جاے

اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جاے

http://img63.imageshack.us/img63/3043/85465046.gif


واہ....بہت خوب

آزاد خان
12-31-2010, 12:21 AM
واہ واہ بھت خوب

بےباک
12-31-2010, 09:48 AM
شاندار ، واقعی کمال کر دیا ،
‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘ ‘‘‘‘‘‘‘‘‘
اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ اچھی غزل شیئر کرنے کا

محمدانوش
12-31-2010, 11:28 AM
بہت خوووووووووووووووب

یہ غزل کم اور دعا زیادہ ہے

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو.
نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجاے

بہت خوبصورت شیرنگ ہے.

کا کا سپاہی
01-01-2011, 09:32 PM
بہت ہی لاجواب غزل ہے

عبادت
01-09-2011, 04:22 PM
ویسے میں تو راے ادھر دینا ہی بھول گیا تھا ہاں نہ ویسے اپنے اپ کو راے کر کتنا اچھا لگتا ہے ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
http://img135.imageshack.us/img135/3287/81606buddybuddy34.gif

این اے ناصر
03-31-2012, 12:53 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ