PDA

View Full Version : نیے سال کا پہلا دن



ہم تم
01-01-2011, 03:17 AM
http://img43.imageshack.us/img43/8792/16515211411493866148910.jpg

محمدانوش
01-01-2011, 11:04 AM
ایک اچھی دعا کے ساتھ.

اللہ رب العزت نیا سال پاکستان میں امن خوشحالی اور ترقی کی راہیں ہموار عطا فرمائے. اور تمام لوگوں کی تمام نیک دلی حاجات کو پورا فرمائے. اور ہمارے سیاستدانوں اور حکمرانوں کو اس کی حفاظت اور اس کی ترقی کےلئے کام کرنے کی توفیق دے. تمام اندرونی بیرونی آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے.

آمین ثم آمین

ہم تم
01-01-2011, 04:40 PM
ماشاء اللہ
آمین اللہ ان کو ہدایت دے

ہم تم
01-01-2011, 04:44 PM
ماشاء اللہ
آمین اللہ ان کو ہدایت دے