PDA

View Full Version : ڈاکٹر عبدالقدیر خان فٹ پاتھ پر



بےباک
01-01-2011, 11:56 AM
ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا ایک منفرد انٹرویو ،
ایک دن ڈاکٹر عبدالقدیر خاں صاحب کے ساتھ ( جیو ٹی وی )
http://www.youtube.com/watch?v=YQE_2-iU0RU&feature=fvw
http://www.youtube.com/watch?v=yd_ygCW61VE&feature=channel
http://www.youtube.com/watch?v=tpOfapwkfAQ&feature=fvw

سقراط
01-01-2011, 05:31 PM
لعنت ہو ان لوگوں پر جس نے عبدلقدیر جیسے سادہ لوح شخص پر الزم لگایا اصل ہیرو کی پاکستان می اچھی قدر کی جاتی ہے جیو پاکستان

ھارون رشید
01-01-2011, 08:13 PM
ان مردودوں کو مرنے کے بعد کوئی یاد نہیں کرے اور ڈاکٹر صاحب کا نام تاقیامت جگمگاتا رہے گا روشن ستارے کی طرح

بےمثال
01-01-2011, 08:36 PM
جی یہ ویڈیو میں بہت پہلے دیکھ چکا تھا.یقین نہیں آتا تھا لیکن کرنا پڑا کیونکہ یہی تو وہ ہستیاں ہیں جن کی وجہ سے پاکستان سلامت ہے
اللہ ان جیسے محسنوں کو سلامت رکھیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آمین ثم آمین
بہت شکریہ جناب
جزاک اللہ

تانیہ
01-01-2011, 10:31 PM
بہت زبردست اور مزے کی شیئرنگ ہے ...تھینکس ....ڈاکٹر عبدالقدیر ہمارے قومی ہیرو ہیں اور انکا نام ہمیشہ ایک محسن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا ...اللہ تعالی انکو سلامت رکھے اور پاکستانی قوم کو اپنے ہیرو کی قدر و منزلت پہچاننے کی توفیق دے ....آمین

اوشو
01-05-2011, 01:38 AM
تانیہ اس میں مزے والی کون سی بات ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

انجم رشید
01-05-2011, 02:39 AM
اسلام علیکم:
صد افسوس ہم پر کیوں کہ ہم اپنے محسن کو بھول گے کیسی بے حس قوم ہیں ہم

تانیہ
01-05-2011, 11:36 PM
تانیہ اس میں مزے والی کون سی بات ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

مزے کی بات اپنے قومی ہیرو کو دیکھنا اس انداز میں کہ ہیرو فٹ پاتھ پہ بیٹھ کے بھی ہیرو ہی لگے

وی جے
03-15-2011, 11:09 AM
یس یس یہ ویڈیو دیکھی تھی پہلے بھی لیکن ہمارے ہاں ایسا ہی ہو رہا ہے :(:(

انجینئرفانی
10-07-2012, 06:26 AM
ڈاکٹر صاحب کا نام تاقیامت جگمگاتا رہے گا

بےباک
04-16-2013, 10:30 AM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=GX0L

نگار
04-17-2013, 12:33 AM
بہت خوبصورتی سے آپ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کو سراہا ہے
زبردست