PDA

View Full Version : میری پسند



عبادت
01-01-2011, 04:15 PM
http://img146.imageshack.us/img146/3176/arab1.gif

تتلیاں جگنو سبھی ہوں گے مگر دیکھے گا کون

تتلیاں جگنو سبھی ہوں گے مگر دیکھے گا کون
ہم سجا بھی لیں اگر دیوار و در دیکھے گا کون

اب تو ہم ہیں جاگنے والے تیری خاطر یہاں
ہم نہ ہوں گے تو تیرے شام و سحر دیکھے گا کون

جس کی خاطر ہم سخن سچائی کے راستے پر چلے
جب وہی اس کو نہ دیکھے توہنر دیکھے گا کون

سب نے اپنی اپنی آنکھوں پر نقابیں ڈال لیں
جو لکھا ہے شہر کی دیوار پر دیکھے گا کون

بے ستارہ زندگی کے گھر میں اب بھی رات کو
اک کرن تیرے خیالوں کی مگر دیکھے گا کون

http://img524.imageshack.us/img524/2173/10474102.gif

گلاب خان
01-01-2011, 04:29 PM
واھھھھھھ جی واھ ویسے دوست پرشان ہونے کی بات نھی مے دیکھ لو گا کوی بات نھی ھھھھھھھھا

این اے ناصر
03-31-2012, 12:52 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ