PDA

View Full Version : فکر آخرت



نازک حسین
01-02-2011, 12:41 PM
"فکر آخرت"

حضرت فاروق اعظم ایک راستے پر سے گزر رہے تھے کہ کچھ خیال آیا- آپ وہیں زمین کی طرف جھکے اور ایک تنکا اٹھا لیا پھر فرمایا- " اے کاش میں اس تنکے کی طرح خس و خاشاک ہوتا- اے کاش میں پیدا ہی نہ ہوتا- اے کاش میری ماں مجھے نہ جنتی"- پھر فرمایا "اگر آسمان سے ندا آئے کہ ایک آدمی کے سوا دنیا کے تمام لوگ بخش دیئے گئے ہیں تب بھی میرا خوف ختم نہیں ہو گا- مین سمجھوں گا وہ بد قسمت انسان میں ہی ہوں"-
اور ہم ہیں کہ اس طرف دیکھتے ہی نہیں- ہمارا کیا حال ہوگا؟

اللہ تعالٰی ہمارے وہ گناہ جو ہم نے جان بوجھ کر کیے اور جو نا سمجھی میں ہو گئے معاف فرمائے اور فکرآخرت کی تیاری کرنے میں مدد فرمائے ( آمین )

بےباک
01-02-2011, 01:54 PM
اللہ تعالٰی ہمارے وہ گناہ جو ہم نے جان بوجھ کر کیے اور جو نا سمجھی میں ہو گئے معاف فرمائے اور فکرآخرت کی تیاری کرنے میں مدد فرمائے ( آمین )


بہت خوب جناب نازک حسین صاحب ;)

کا کا سپاہی
01-02-2011, 02:40 PM
اللہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائیں