PDA

View Full Version : ہری پیاز کا رائتہ



ھارون رشید
01-03-2011, 09:16 AM
ہری پیاز کا رائتہ


اجزائ:۔ترکیب

دہی دوکپ ، ہری پیاز ایک کپ، نمک حسبِ ذائقہ بناسپتی گھی یا کوکنگ آئل حسبِ ضرورتہری پیاز کو باریک کرر لیں، کسی فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ گھی ڈال کر اس میں ہری پیاز کو ذرا دیر فرائی کر لیں اسی دوران ایک چٹکی شکر بھی چھڑک سیں۔ اب فرائی کی ہوئی ہری پیاز کو پھیٹنے ہوئے دہی میں نمک کے ساتھ شامل کر دیں، اچھی طرح کیجان کرنے کے بعد اسے فریج میں ٹھنڈا کر لیں اور کسی بھی مسالے دار چاولوں کی ڈش ، پلائو یا بریانی کے ساتح استعمال کریں ۔ چاہیں تو زیرے کا بگھار لگا کر ورٹی یا چاولوں کے ساتھ بھی کگاسکتے ہیں مگر اس میں ذرا سی پسی ہوئی سیاہ یا سرخ مرچ ضرور شامل کر لیں۔

تانیہ
01-04-2011, 12:30 AM
اردو کی کچھ غلطیاں ہیں لیکن شیئرنگ اچھی ہے اور مزے کی چیز بتائی مجھے پسند بھی ہے ...تھینکس

بےباک
01-04-2011, 10:31 AM
اردو لکھائی میں غلطیاں ہیں ،یا پیاز کی کٹائی میں ؟؟؟
................................
یا دہی میں پانی زیادہ ملا دیا،

ھارون رشید
01-04-2011, 01:05 PM
بے باک بھائی ذائقے میں ہونگی اچھا بنا نہیں ہوتا تانیہ بہن سے