PDA

View Full Version : دیکھنا کچھ ہے، دیکھتے کچھ ہیں



گلاب
01-09-2011, 11:35 PM
دیکھنا کچھ ہے، دیکھتے کچھ ہیں
مسلے کچھ ہیں، سوچتے کچھ ہیں
کون سمجھائے رہنماؤں کو
منزلیں کچھ ہیں راستے کچھ ہیں
ہر دہن میں زباں نہیں ہوتی
دیکھتے سب ہیں بولتے کچھ ہیں

این اے ناصر
03-31-2012, 12:53 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ