PDA

View Full Version : پردیسی



عبادت
01-11-2011, 04:13 PM
[]
http://img842.imageshack.us/img842/3007/sadfacethum.jpg
پردیسی

قسمت کے مارے ، پردیسی بیچارے
سبھی کو چھوڑ کے آتے ہیں پراے دیس
بہنوں کے لاڈلے ماں کے دلارے
ابھی تو ہیں بس اللہ کے سہارے

قسمت کے مارے ، پردیسی بیچارے

روتے ہیں ہر دم یاد کر کے
وہ گاؤں کی گلیاں ، وہ نہر کے کنارے
پھر سوچتے ہوے رات کٹ جاتی ہے
وطن ہمارا اس کنارے، ہم ادھر اس کنارے
کب جائیں گے وطن میں پیارے

قسمت کے مارے ، پردیسی بیچارے

اندر سے دل بھی ٹوٹے ہوے ہیں
کیونکہ ہر دل عزیز چھوٹے ہوے ہیں
دل روئیں خون کے آنسو
اوپر سے مسکراتے ہیں سارے

قسمت کے مارے ، پردیسی بیچارے

کبھی کبھی تم بھی یاد آ جاتی ہو
وہ مسکرانا گلی میں ، وہ اشارے تمہارے
تمہیں یاد ہو نہ ہو جب ہم جدا ہوے تھے
وہ قسمیں میری ، وہ وعدے تمہارے

قسمت کے مارے ، پردیسی بیچارے

دن بھر محنت کرتے رہتے ہیں
خون پسینہ ایک کرتے رہتےہیں
اور اپنی خواہش چھوڑ دیتے ہیں ،یہ سوچ کر
کہ پیٹ بھر کر کھائیں گھر والے سارے

قسمت کے مارے ، پردیسی بیچارے

وہ بہن بھائی ،اور باپ اور ماں
چھوڑ آے ہیں دور وہاں
وہ بہن کے لاڈ بھائی کی ڈانٹ
باپ کی نصیحت اور ماں پناہ
ادھر ہم مشکلوں میں پھسے ہوے ہیں
ادھر دیس کی مٹی ہم کو پکارے
انشاءاللہ اک دن ہم بھی وطن میں جائیں گے
پھر ہر طرف ہوں گےنظارے ہی نظارے

قسمت کے مارے ، پردیسی بیچارے
http://img825.imageshack.us/img825/7479/1630963pftbu9ceih.gif

اوشو
01-11-2011, 10:17 PM
دل کو چھولینے والے طریقے سے جذبات کا اظہار کیا گیا ہے
بہت خوب. شکریہ

تانیہ
01-11-2011, 10:49 PM
[size=x-large][font=Alvi Nastaleeq]
کوئی راے بھی دے دو صبح کا لکھ کر بیٹھا ہوں
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھااھاھا ھاھا
بندہ لکھ لے تو اور کچھ نہ سہی
خالی ہس ہی دو ھاھاھاھاھاھاھا

ہاہا عبادت بھائی کوئی سے مراد تانیہ ہے نا......تو ٹھیک ہے تانیہ اپنی رائے لیکر آ گئی ہے ...شاعری اچھی ہے اور بول بول کے کہہ رہی ہے کہ اسے عبادت صاحب نے بقلم خود تحریر فرمایا ہے کیونکہ اسکے کچھ الفاظ چیخ چیخ کے کہہ رہے ہیں کہ انہیں عبادت نے بدلا ہے جیسے پھنسے کو پھسے...ہاہا...باقی آپکے جذبات کو ہم سمجھ گئے اچھی کوشش ہے جب تک پردیسی ہیں اپنے دل کے چھالے ہمکو دکھاتے رہیں ہم دھوپ والا چشمہ لگا کے شوق سے دیکھیں گے ...ہاہا

عبادت
01-11-2011, 11:31 PM
ھاھاھاھاھاھھا:blush:
پھر تو تانیہ جی ایک پیالے میں ہلدی نمک سرسوں کا تیل مکس کر کے رکھ لیں
جب چھالے دیکھیں ایک لیپ کر دیا جیسے ابھی کیا ھاھاھاھاھاھا:D

علی عمران
01-12-2011, 05:41 PM
بہت خوب عبادت...... کیا بات ہے......................................... میری.......:blush:
آپ بات تو اوپر ہو گئی اب میری ہی رہ گئی نا؟ اس لیے ایسا کہا.........:D

اچھا اچھا لکھتے رہیں.........:heart:

این اے ناصر
03-31-2012, 12:54 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ