PDA

View Full Version : اردو منظر وال پیپر



اوشو
01-12-2011, 06:31 AM
آپ کے ڈیسک ٹاپ کے لیے اردو منظر کا وال پیپر حاضر ہے.
http://i41.tinypic.com/4rfeom.jpg

علی عمران
01-12-2011, 05:45 PM
واہ بہت ہی خوب اوشو.............:heart:

تانیہ
01-12-2011, 10:12 PM
واہ بہت ہی خوب

ھارون رشید
01-14-2011, 09:30 AM
اسلام علیکم
اوشو سائیں آپ کی مہارت تو میں بقائمی ہوش و حواس دیکھ چکا ہوں مگر یہ کام بھی آپ نے بہت ہی لا جواب کیا ہے
بہت اعلیٰٰ

بےباک
02-06-2011, 05:36 AM
اس وال پیپر کے بنانے والے پر آفرین ہے ،
کمال کا کام کیا ہے ،
مگر خود کہاں چلے گئے ،
تیری یاد آئی ،تیرے جانے کے بعد

عبادت
02-06-2011, 02:44 PM
واہو بہت پیارا اوشو ویر
کہاں گواچ گیا میر ویر جہاں بھی دیکھے کان لال کر کے لایا جاے
میرے اوشو ویر کو اس عمر میں بھی گوچ جاتا ہے :D:D:D:P:P:P:P:P

سقراط
02-06-2011, 08:30 PM
خوبصورتی سے ڈیزائن کیا ہے اور محنت بھی بہت کی ہے یہ کمال کے کاریگر ہے مگر سیکھا تو مجھ سے ہی ہے ھاھاھاھا میں بے اپنے کمپیوٹر میں وال پیپر لگا لیا ہے مگر ایک مشکل پیش آرہی ہے وہ یہ کے ڈیسک ٹاپ پر موجود آئیکن ٹھیک طرح دکھائی نہیں پڑتے اگر آپ ایک دو وال پیپر اور بنادیں ڈارک کلر میں تو مہربانی ہوگئ میں لگاؤں گا وہ بھی شکریہ اور اسکرین سیور بن جائے تو مزہ آجائے گا یہ کام بے مثال بھائی سے گزارش کروں گا کہ وہ کردیں شکریہ سب کی محبتوں کا

لاجواب
02-07-2011, 12:06 AM
واہ جی واہ بہت خوب اوشو جی آپ نے کمال کر دیا ہے

اوشو
02-18-2011, 03:16 AM
لیں میری اور بےباک جی کی ایک اور مشترکہ کاوش حاضر ہے

http://i43.tinypic.com/2w5vy1x.jpg

بےباک
02-18-2011, 06:34 PM
بہت خوب ،، میری کاوش اتنی کہ میں نے کہا ‘ اوشو،، اسے آپ بناؤو،، اور اوشو نے محنت کی اور ھمت سے بنا دیا ،،
:D:):D:):D:):rolleyes::rolleyes:

لاجواب
02-19-2011, 05:40 PM
بہت خوب جی

تانیہ
02-19-2011, 11:42 PM
ویری نائس

وی جے
03-09-2011, 01:57 PM
یہ وال پیپر مجھے کیوں نہیں نظر آیا؟؟:@
مینڈک کی برف والی پک ہے یہاں بھی اور رجسٹرر کا کچھ لکھا ہے یہ کیسے شو ہو گا:huh:

غسان
11-11-2011, 10:57 AM
یہ امیج شک والے بھی نا، ہر تصویر میں مینڈک دیدیتے ہیں۔

اوشو
11-14-2011, 11:22 PM
لیکن میں نے لنک تبدیل تو کر دیے ہیں. :huh:

تانیہ
11-16-2011, 07:00 PM
اور میرے پاس سب تصاویر (وال پیپرز) اوپن ہو رہی ہیں