PDA

View Full Version : کبھی خود تم بھی آ دیکھو



ہم تم
11-18-2010, 12:32 AM
کبھی تم خود بھی آدیکھو منظر شام سے پہلے
یہ لب کیسے چمکتے ہیں تمھارے نام سے پہلے
نہیں ممکن میں راہ عشق سے واپس پلٹ جاوں
پرندے کب پلٹتے ہیں کبھی گھر شام سے پہلے
نہیں معلوم کب سے تعلق استوار اپنا
تمہارا عکس تھا دل میں تمھارے نام سے پہلے

این اے ناصر
03-31-2012, 12:31 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ