PDA

View Full Version : اسلام اور پاکستان مخالف پروپیگنڈہ



علی عمران
01-13-2011, 06:12 PM
میری تمام احباب سے گزارش ہے کہ انٹرنیٹ پر ایسا مواد یا ایسی ویب سائٹ جو اسلام یا پاکستان کے خلاف کسی بھی پروپیگنڈہ میں ملوث ہو اس کے بارے میں وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ پر اطلاع دیں پاکستان میں ایسی ہر ویب سائٹ بلاک کر دی جائے گی اور اگر اس کے چلانے والے پاکستان میں ہوئے تو ان پر مقدمہ بھی چلایا جائے گا۔
وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ درج ذیل ہے۔
http://www.interior.gov.pk/

بےباک
01-18-2011, 09:33 AM
شکریہ علی عمران صاحب :
آپ نے سب کو انتباہ کیا ،
سب دوستوں سے التماس ہے ، اس بارے میں جب کبھی اور کسی بھی ویب ساءیٹ پر دین اسلام اور پاکستان کے متلعق غلط لکھا ہو ، اس ویب پر پوری ڈمہ داری سے اطلاع دیں ، اگر کسی وجہ سے آپ اپنا نام سامنے نہیں لا سکتے تو اردو منظر کے ساتھیوں کے سامنے لائیں ،
شکریہ ،

این اے ناصر
03-13-2011, 02:58 PM
عمران بھی معلومات شئیرکرنے کا شکریہ.

تانیہ
03-16-2011, 11:26 PM
آج کی سب سے بری اور ذلالت والی خبر.......ریمنڈ ڈیوس کو بھگا دیا گیا