PDA

View Full Version : کچھ



گلاب خان
01-28-2011, 03:36 PM
http://img337.imageshack.us/img337/9880/faqeer.jpg

گلاب خان
01-28-2011, 03:44 PM
[color=#C71585]سردار جی کا نہایت خطرناک آپریشن ہونا تھا جب انہیں سٹریچر پر ڈال کر آپریشن تھیٹر کی طرف لے جانے کا وقت آیا تو انہوں نے پاس ہی کھڑی ہوئی اپنی غمگین بیوی کو قریب بلایا اور نصیحت و وصیت کے انداز میں کہا کہ اگر میں دوران آپریشن مر جاؤں تو تم اس ڈاکٹر سے شادی کرلینا۔ بیوی نے حیران و پریشان ہو کر کہا سردار جی! ایسی باتیں کیوں کرتے ہو؟ سردار جی نے جواب دیا تو کیا میں اپنے قاتل کو یونہی معاف کر دوں

بےباک
01-29-2011, 08:38 AM
بہت ۃی خؤب ،
زبردست
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
یار گلاب دل کی بات کہی ،

تانیہ
02-03-2011, 11:14 PM
ہاہا....

سقراط
02-04-2011, 12:13 PM
ہاہاہاہا بہت خوووووووووب جناب
http://i565.photobucket.com/albums/ss99/n8iven9ne/Animated/demon3.gif

گلاب خان
02-04-2011, 04:22 PM
[color=#000080]دیکھ! یہ ہوٹل بھی تمہارے ”ابا“ کی جاگیر ہے
سامنے دیکھو لگی ہوئی یہ میری ہی تصویر ہے
چلو دکھاوں محل تمہیں اب جہاں تم آخر آو گے
اپنی باقی عمر یہاں پر جیو گے اور مر جاو گے
رہیں گے ہم تم پاکستان میں جب تک دولت باقی ہے
کاروبار سیاست کا ہے خوب‘ حکومت باقی ہے
امریکہ اور یوروپ بچو! اپنی آخری منزل ہے
سیلابوں سے گھرے وطن میں یہی ہمارا ساحل ہے
جو بھی ہو گا فنڈ اکٹھا وہ بھی سارا اپنا ہے
عیش کرو تم اس دنیا میں یہی تو میرا سپنا ہے
ہر امریکی پیارے بچو یوں سمجھو ”ماں جایا“ ہے
اسی لئے تو امریکہ میں شوق سے تمہیں پڑھایا ہے
ٹاٹ سکولوں میں پڑھنے والوں سے بچو! دور رہو
کھاو پیو اور جھومو ناچو ہر لمحہ مخمور رہو
بیوی ہو یا محبوبہ‘ مت سمجھو ایک ہی کافی ہے
ہوش تمہارے لہو میں بچو کم ہے جوش اضافی ہے
غور کرو ”افکار“ پہ میرے قائداعظم کو چھوڑو
اپنا رشتہ امریکہ کے ”قائدین“ سے تم جوڑو
صرف حکومت کرنے ہم آتے ہیں پاکستان میں
لگتا ہے اس بار رہیں گے سیلابی طوفان میں
جاو تم امریکہ‘ یوروپ بعد میں تمہیں بلاوں گا
خطرہ ہے اس بار میں بہتے پانی میں بہہ جاوں گا
خطرہ ہے اس بار میں بہتے پانی میں بہہ جاوں گا