PDA

View Full Version : سیف الملوک



محمدانوش
02-10-2011, 10:43 AM
Saif Al Malook (http://www.youtube.com/watch?v=AGKSWXUMWlE&NR=1)

بےباک
02-10-2011, 04:25 PM
بہت خؤب جناب محمد انوش جی ،
زبردست شیئرینگ ،
شکریہ
:heart::heart::heart::heart::heart:

تانیہ
02-10-2011, 09:44 PM
بہت خوب...واہ

بےمثال
02-11-2011, 12:09 AM
چونکہ یہ پنجابی زبان ہے اور مشہور ہے بہت یہ کلام.کیا ایسا ممکن ہے کہ اس کی اردو تشریح کی جا سکیں آسان اور مختصر زبان میں.تاکہ وہ لوگ جو دوسرے ریجن سے تعلق رکھتے ہو وہ بھی فیض یاب ہو سکیں اس کلام سے
شکریہ

محمدانوش
02-11-2011, 10:53 AM
بے مثال بھائی ایسا بلکل ممکن ہے لیکن اسکےلئے وقت درکار ہے اسلئے اسے سنیں اور انجوائے کریں.

میں کوشش کروں گا آپکی اس خواہش کو عملی جامہ پہناوں

پسندیدگی کےلئے شکریہ