PDA

View Full Version : ذائقے دار زیورات



اذان
02-10-2011, 11:05 PM
ذائقے دار زیورات
.................................................. .................................................. .................................................. .................................

http://rajafamily.com/lib/0004R600I.gifhttp://rajafamily.com/lib/0004R600I.gifhttp://rajafamily.com/lib/0004R600I.gif


http://rajafamily.com/lib/0004R600J.gif
دنیا میں ایسی کونسی صفت نازک ہوں گی جنہیں زیورات سے محبت و انسیت نہ ہو بہت سی خواتین کہتی ہیں وہ زیورات سے دور نہیں رہ سکتی زیورات ان کی کمزوری ہے کئ خواتین کا کہنا ہے جب وہ دلکش انوکھے طرز پر بنے ڈیزائن دیکھتی ہیںان کی خوبصورتی میں گرفتار ہو جاتی ہیں اور انہیں نظر انداز نہیں کر سکتی.
تو آج خواتین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوے ہم اپکو دکھائیں گے جو نہ صرف منفرد اور الگ ہی طور سے تیار کیے گے ہیں بلکہ اتنے مزیداراور ذائقہ دار ہیں کہ دیکھتے ہی منہ پانی سے بھر آے.
اب آپ اگر سوچ رہے ہو نگے کہ زیورات تو قیمتی اور خوبصورت ہوتے ہیں یہ مزیدار اور ذائقے دار زیورات مارکیٹ میں کب سے آنے لگے ارے تو اپ اپنے ذہن پر اتنا ذور کیوں ڈالتے ہیں ذرہ نیچے نظر کرم ڈالیے اور پھر بتایے ......؟


http://rajafamily.com/lib/0004R600K.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600L.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600M.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600N.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600O.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600P.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600Q.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600R.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600S.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600T.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600U.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600V.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600W.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600X.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600Y.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R600Z.gif
http://rajafamily.com/lib/0004R6010.gifhttp://rajafamily.com/lib/0004R6010.gif

بےمثال
02-11-2011, 12:01 AM
اس کو جو بھی عورت پہنے گی اس کے بچے نے تو چک مار ہی لینا ہے.ھاھاھاھا دیکھ لینا اخباروں پر نظر رکھنا
ھاھاھا

عبادت
02-11-2011, 12:47 AM
یار امین فیصل ایک آڈر بک کر لو میری ہونے والی بیگم صاحبہ کے لیے
ایک سیٹ تیار کردو ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ذردہ دھیان سے ایک دم اچھا مال لگا ہو دیکھنا کہیں کوئی بوسی چیز نہ لگا دینا
خوش ہونے کی بجاے میری سروس کر دے ھاھاھاھاھھا:D:D:D:D:P:P:P:P:P:P

محمدانوش
02-11-2011, 10:44 AM
واہ جی واہ

روز کا خرچہ روزانہ فرمائش میں نے آج قورمے والا لاکٹ لینا ہے

ھاھاھاھااھاھا

تانیہ
02-23-2011, 06:17 PM
ہائے کتنے چالاک ہیں سب بھائی لوگ ...میرے سے پہلے یہاں پہنچ گئے اور باتیں کرنے لگے دل میں لڈو پھوٹ رہے ہونگے بیگموں کا خیال اور اوپر اوپر سے مذاق....میری تو آج نظر پڑی ادھر ...کتنے سوئیٹ زیورات ہیں اور مجھے تو روز کے لیئے نئے سے نئے چاہیئیں اور خیال رہے سبھی میری فیورٹ ڈشز ہوں ہاں پیپسی کو کیسے زیورات میں یوز کرنا ہے یہ امین فیصل کا کام ...پیسے منہ مانگے دونگی :)

این اے ناصر
03-19-2011, 10:39 PM
تانیہ جی اپ نے تو کمال کردیا.بہت مزہ ایااپ کی تحریرپڑھ کر.

طارق راحیل
04-03-2011, 01:46 PM
مزید شیئر کرنا جاری رکھیئے

بےباک
06-06-2011, 10:28 PM
ہاہا ، زبردست امین فیصل

اوشو
06-28-2011, 12:16 AM
لیکن یہ پوسٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکشن میں کیا کر ہی ہے :huh:

بلال جٹ
06-29-2011, 09:41 AM
ہاہاہاہاہا مزہ اگیا امین فیصل یار میرے منہ میں تو پانی ا گیا ہاہاہاہاہااہاہاہا

انجینئرفانی
10-14-2012, 06:25 PM
کیا بات ہے جناب۔