عبادت
02-11-2011, 05:09 PM
اک اجنبی
http://rajafamily.com/lib/0004QL00G.gif
وہ جولمہ میرے ساتھ تھا مگر میرا نہ تھا
وہ جو میری زندگی کی آس تھا مگر میرا نہ تھا
وہ جس کی یاد میں بتا دی زندگی میں نے
وہ اک پل کے لیے بھی مگر میرا نہ تھا
میری انکھیں ، نیندوں، سپنوں میں تھا عکس جس کا
وہ اصل حقیقت میں مگر میرا نہ تھا
وہ جو ہر دم تھا میری سوچوں کا محور
وہ ہم خیال کبھی میرا نہ تھا
جس کی خاطر اپنی انا کو ٹھکرایا بہت
وہ انا پرست کبھی میرا نہ تھا
ہر دم اسکا جو احصار تھا میرے گرد
آج ٹوٹا تو احساس ہوا وہ میرا نہ تھا
وہ جو تھا میری زندگی کا حاصل
اسکی باتیں ، لہجہ ، خوشبو کچھ بھی میرا نہ تھا
http://rajafamily.com/lib/0004QL00H.gif
ختم ہو گئیں وہ ساری پیار کی باتیں
مگر ہم بھول نہ پاے وہ اقرار کی باتیں
تمہارے پیار کی نشانیاں میرے پاس رہیں
مگر افسوس تم نہ میرے ساتھ رہیں
سو در ہے میرے دل میں تیرے لیے
مگر ہم تجھے یاد نہ آے کبھی
تم چین کی زندگی گزار رہی ہو
مگر مجھے پاگل کہتے ہیں لوگ سبھی
کبھی بھی لوٹنے کا خیال دل میں آے
تیرے لیے میرے دل کے دروازے بند نہیں
http://rajafamily.com/lib/0004QL00L.jpg
تم الزام دیتے جاؤ ہم دھوتے جاییں گے
موتیوں کی طرح بالوں میں پروتے جاییں
تو جدھر دیکھے میری آنکھیں تجھے دیکھیں
ستاروں کی جگہ ہم اپنی آنکھیں پروتے جائیں گے
جس قدر سوچو گے اپنے پاس پاؤ گے
راحت کی طرح تیرے بدن میں سموتے جائیں گے
تو ہم کو سراب بخش یا کہ تشنگی
تیرے پیار میں برستی گھٹا ہوتے جائیں گے
بچالے اس شہر کو بارود کی بو سے ورنہ
لوک اپنے اخلاق اور ستائستگی کھوتے جائیں گے
http://rajafamily.com/lib/0004QL00J.gif
http://rajafamily.com/lib/0004QL00G.gif
وہ جولمہ میرے ساتھ تھا مگر میرا نہ تھا
وہ جو میری زندگی کی آس تھا مگر میرا نہ تھا
وہ جس کی یاد میں بتا دی زندگی میں نے
وہ اک پل کے لیے بھی مگر میرا نہ تھا
میری انکھیں ، نیندوں، سپنوں میں تھا عکس جس کا
وہ اصل حقیقت میں مگر میرا نہ تھا
وہ جو ہر دم تھا میری سوچوں کا محور
وہ ہم خیال کبھی میرا نہ تھا
جس کی خاطر اپنی انا کو ٹھکرایا بہت
وہ انا پرست کبھی میرا نہ تھا
ہر دم اسکا جو احصار تھا میرے گرد
آج ٹوٹا تو احساس ہوا وہ میرا نہ تھا
وہ جو تھا میری زندگی کا حاصل
اسکی باتیں ، لہجہ ، خوشبو کچھ بھی میرا نہ تھا
http://rajafamily.com/lib/0004QL00H.gif
ختم ہو گئیں وہ ساری پیار کی باتیں
مگر ہم بھول نہ پاے وہ اقرار کی باتیں
تمہارے پیار کی نشانیاں میرے پاس رہیں
مگر افسوس تم نہ میرے ساتھ رہیں
سو در ہے میرے دل میں تیرے لیے
مگر ہم تجھے یاد نہ آے کبھی
تم چین کی زندگی گزار رہی ہو
مگر مجھے پاگل کہتے ہیں لوگ سبھی
کبھی بھی لوٹنے کا خیال دل میں آے
تیرے لیے میرے دل کے دروازے بند نہیں
http://rajafamily.com/lib/0004QL00L.jpg
تم الزام دیتے جاؤ ہم دھوتے جاییں گے
موتیوں کی طرح بالوں میں پروتے جاییں
تو جدھر دیکھے میری آنکھیں تجھے دیکھیں
ستاروں کی جگہ ہم اپنی آنکھیں پروتے جائیں گے
جس قدر سوچو گے اپنے پاس پاؤ گے
راحت کی طرح تیرے بدن میں سموتے جائیں گے
تو ہم کو سراب بخش یا کہ تشنگی
تیرے پیار میں برستی گھٹا ہوتے جائیں گے
بچالے اس شہر کو بارود کی بو سے ورنہ
لوک اپنے اخلاق اور ستائستگی کھوتے جائیں گے
http://rajafamily.com/lib/0004QL00J.gif