PDA

View Full Version : میری پسند



عبادت
02-11-2011, 05:09 PM
اک اجنبی

http://rajafamily.com/lib/0004QL00G.gif


وہ جولمہ میرے ساتھ تھا مگر میرا نہ تھا
وہ جو میری زندگی کی آس تھا مگر میرا نہ تھا
وہ جس کی یاد میں بتا دی زندگی میں نے
وہ اک پل کے لیے بھی مگر میرا نہ تھا
میری انکھیں ، نیندوں، سپنوں میں تھا عکس جس کا
وہ اصل حقیقت میں مگر میرا نہ تھا
وہ جو ہر دم تھا میری سوچوں کا محور
وہ ہم خیال کبھی میرا نہ تھا
جس کی خاطر اپنی انا کو ٹھکرایا بہت
وہ انا پرست کبھی میرا نہ تھا
ہر دم اسکا جو احصار تھا میرے گرد
آج ٹوٹا تو احساس ہوا وہ میرا نہ تھا
وہ جو تھا میری زندگی کا حاصل
اسکی باتیں ، لہجہ ، خوشبو کچھ بھی میرا نہ تھا



http://rajafamily.com/lib/0004QL00H.gif


ختم ہو گئیں وہ ساری پیار کی باتیں
مگر ہم بھول نہ پاے وہ اقرار کی باتیں

تمہارے پیار کی نشانیاں میرے پاس رہیں
مگر افسوس تم نہ میرے ساتھ رہیں

سو در ہے میرے دل میں تیرے لیے
مگر ہم تجھے یاد نہ آے کبھی

تم چین کی زندگی گزار رہی ہو
مگر مجھے پاگل کہتے ہیں لوگ سبھی

کبھی بھی لوٹنے کا خیال دل میں آے
تیرے لیے میرے دل کے دروازے بند نہیں


http://rajafamily.com/lib/0004QL00L.jpg


تم الزام دیتے جاؤ ہم دھوتے جاییں گے
موتیوں کی طرح بالوں میں پروتے جاییں

تو جدھر دیکھے میری آنکھیں تجھے دیکھیں
ستاروں کی جگہ ہم اپنی آنکھیں پروتے جائیں گے

جس قدر سوچو گے اپنے پاس پاؤ گے
راحت کی طرح تیرے بدن میں سموتے جائیں گے

تو ہم کو سراب بخش یا کہ تشنگی
تیرے پیار میں برستی گھٹا ہوتے جائیں گے

بچالے اس شہر کو بارود کی بو سے ورنہ
لوک اپنے اخلاق اور ستائستگی کھوتے جائیں گے



http://rajafamily.com/lib/0004QL00J.gif

لاجواب
02-12-2011, 01:00 AM
واہ جی بہت خوب

گلاب خان
02-12-2011, 09:08 PM
بھت خوب جی بھت خوب عابدت یار یے چوھے کو سوی پر بیٹھا دیا سوی چبتی ہے تو اوپر اچھل تا ہے اور سوی بھی آگے نھی بڑھ پارہی وقت ہی روک دیا ھھھھھھھھا

تانیہ
02-12-2011, 10:30 PM
واہ واہ ...زبردست عبادت بھائی ...بہت خوب

این اے ناصر
03-31-2012, 12:58 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ