PDA

View Full Version : آج کا سوال



لاجواب
02-25-2011, 12:54 AM
اسلام علیکم
کیا حال ہے سب کا
آج میں آپ سب کے لیے ایک سوال لے کر آیا ہوں
سوال یہ ہے -
پاکستان میں وہ کون سا علاقہ ہے یہاں آج تک بارش نہیں ہوئی -کیا وجہ ہے کیوں نہیں ہوئی .......

جواب کا انتظار رہے گا ....

لاجواب
03-03-2011, 12:47 AM
:angel::angel::angel::angel:

عبادت
03-06-2011, 01:45 AM
میں بتا تو دوں مگر پھر سوچتا ہوں نہ ہی بتاوں بچے ذرہ ذہن لڑا ہی لیں :D:D
ھاھاھاھاھاھا
چلو سوچو سوچو سارے مل کر :dodgy::dodgy:

لاجواب ویر تم سائڈ پر ایک کونے میں ا کر میر ے کان میں بتا دو کسی کو پتہ نہ چلے یار
نمبر ہی بنا لینے دے :P:P:P
ھاھاھاھاھا
چلو چلو سوچو سوچو

وی جے
03-09-2011, 01:15 PM
اوپر چھت ہو تو نیچے بارش نہیں ہوتی:D:D:D:D

لاجواب
03-14-2011, 12:32 AM
السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا
سوال یہ تھا.
پاکستان میں کون سی ایسی جگہ ہے یہاں آج تک بارش نہیں ہوئی ........
اب
جواب
پاکستان پہاڑی علاقہ کے.ٹو کے نام سے کافی دینا میں مشہور ہے

کے .ٹو کے پہاڑوں میں کے بیچ ایک جگہ یہاں آج تک بارش نہیں ہوئی .........
نہ ہونے کی وجہ....
ایسے آپ سب کو پتہ ہے جب بھی بارش ہوتی ہے تو بادل کافی نیچے زمین کی طرف آتے ہیں
جہاز میں سفر کرتے ہوئے آپ نے دیکھا ہو گا کہ زمین پر بارش ہو رہی ہے جب جہاز بادلوں کے اوپر
ہوتا ہے بارش بھی ہو رہی ہوتی ہے لیکن موسم صاف نظر آتا ہے بادل نیچے نظر آتے ہیں .بارش ہو رہی ہوتی ہے
....
کے ٹو کی پہاڑ بھی کافی اونچے ہیں..بادل ان سے کافی نیچے آ کر برستے ہیں ...جب بادل نیچے آ جاتے ہیں تو
بادل ہوا سے آگے چلتے ہیں جس طرف کی ہوا اُسی طرف بادل چلے جاتے ہیں
وہ جو علاقہ ہے وہاں ہوا داخل نہیں ہوتی اس کی وجہ ہوا پہاڑی سے ٹکر کر واپس چلی آتی ہے
بادل ہوا کے پیچھے پیچھے جاتے ہیں ہوا جب موڑ کر آتی ہے بادل کا رُخ بھی مُڑ جاتا ہے
اسی وجہ سے وہاں بارش نہیں ہوتی ...جب.وہاں بادل داخل نہیں ہوسکتے، بادلوں کو پہاڑ چاروں طرف سے روک لیتے ہیں .
وہ جگہ ان کے بیچ میں ہے

وی جے
03-14-2011, 11:37 AM
واہ جی واہ اچھا سوال تھا گہرای میں جا کر سوچنے والا نہیں بلکہ اونچای میں جا کر سوچنے والا اھاھھاھا تھینکس :-):-):-):-):-):-)

تانیہ
03-14-2011, 11:44 PM
چلو شکر ہے جی یہ سوال تو ختم ہوا....تھینکس لاجواب جی معلومات کے لیئے

بےباک
03-15-2011, 01:19 AM
ماشاءاللہ ، کافی عقل مندی کا مسلہ تھا ، جہاں تک ہماری پہنچ نہیں ہے ،
مجھے کئی بندوں نے اشاروں اشاروں میں غلط سلط جواب دیے کہ یہ لکھ دو ، مگر چھوٹی سی عقل نہیں مانتی تھی ،
اس کی توجیہہ یعنی اسباب سمجھنے سے یہہ بات بہت آسانی سے سمجھ میں آ جاتی ہے ،

لاجواب
03-18-2011, 01:11 AM
شکریہ حوصلہ افزائی کا

وی جے
03-18-2011, 11:00 AM
کوی ہور سوال پوچھ لو جی جواب دینے کو بے قرار ہیں :-):-):-):-)

این اے ناصر
03-18-2011, 11:40 PM
معلومات میں اضافہ کرنے کاشکریہ۔اب اگلے سوال کا انتظار رہے گا۔

نورمحمد
03-19-2011, 03:12 PM
بھئ ہم نے کھی ہوائی سفر نہ کیا ،. . . . وگرنہ ضرور بتا دیتے -

شکریہ