View Full Version : لوگ کہتے ہیں
عبادت
03-14-2011, 04:38 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=13130010232412
لوگ کہتے ہیں
لوگ کہتے ہیں
وہ مجھ سے مختلف سا ہے
مگر وہ جانتے نہیں
میں اُس سے رُوٹھ جاؤں تو
وہ مجھ سے رُوٹھ جاتا ہے ..............:dodgy:
تانیہ
03-15-2011, 10:55 PM
واہ جی واہ :tumb:....جانے دیں عبادت جی لوگوں کا کیا ہے لوگ تو کہتے ہی رہتے ہیں :P:)
وی جے
03-16-2011, 11:19 AM
کون کہتا ہے عبادت ؟؟؟
ویسے سہی کہتے ہیں مختلف ہی ہو گا ھھھھھھا:-):-):-):-)
عبادت
03-18-2011, 02:54 AM
وی جے یار پلیز ایسے مت چل یار وہ نہ ہو تیری سٹائل ہی سٹائل میں نیکر نہ گر جاے
ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھھاھا:P:P:P:P
:-):-):-)
:langue::langue::langue:
این اے ناصر
03-18-2011, 08:25 PM
لوگ کہتے ہیں تو کہنے دو۔ کیاضرورت تھی یہ بات سب کو بتانے ؟
وي بلیٹن® v4.1.12, حقوق نقل و اشاعت: 2000-2021, اردو منظر . اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری