PDA

View Full Version : اک تمہارے رُوٹھ جانے سے



عبادت
03-14-2011, 04:53 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=1130010316313


اک تمہارے رُوٹھ جانے سے


اک تمہارے رُوٹھ جانے سے

کسی کو کچھ نہیں ہوتا

پھول بھی مہکتےہیں !

رنگ بھی دمکتے ہیں !

سورج بھی نکلتا ہے !

تارے بھی چمکتے ہیں !

لیکن اتنا ضرور ہوتا ہے ! !

تمہارے رُوٹھ جانے سے

کوئی ہنسنا بھول جاتا ہے........!!!

عبادت
03-14-2011, 04:56 PM
او ہو ایموشنل سین تو باقی رہ گیا تھا ملاحظ فرماییں

:sad::sad::sad:


دیکھ لیا خالی دیکھیں نہ محسوس بھی کریں ھاھاھاھاھاھا

بےباک
03-14-2011, 10:40 PM
ھاھا ھھااھا ،، یہ آپ کے رونے پر ہے ، نئی سمائلی جو لگا کر چیک کی اس کا انعام یہی ھے ،
باقی شاعری بہت زبردست ہے ،،،،

تانیہ
03-14-2011, 11:30 PM
پہلے واہ واہ



اور اب ہاہا



کیا بات ہے عبادت جی کی چوائس کی اور انکے رونے کی روتے ہوئے کتنے برے لگتے ہوآپ اگر پتہ چل جائے آپکو تو رونا چھوڑ دیں

این اے ناصر
03-31-2012, 01:22 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ