PDA

View Full Version : جعلی اسلامی تصویر



بےباک
03-16-2011, 02:54 AM
http://www.hoax-slayer.com/images/floating-rock.jpg

اس کے ساتھ یہ لکھا ہوا کہ

A huge rock in a village of Al-Hassa region, SAUDI ARABIA raises 11 cms from the ground level once in a year during the month of April and stays elevated for about 30 minutes!!!

They say that 17 years ago, one Mujahid was shot dead behind this rock as he was hidden there. This encounter happened in the month of April 1989. You can see the fresh blood stains on the rock. Most surprisingly, when the rock raises from the ground, these stains become darker, fresher and wet. Local residents tried to wipe off the stains several times, but after some time it appears again on the rock automatically¦

ایک اور جگہ جو لکھا ھوا ہے وہ بھی دیکھیں ،

http://www.islamicmiracles.net/miracle-stone-miraj.jpg
http://www.hoax-slayer.com/images/floating-rock-b.jpg
http://www.hoax-slayer.com/images/floating-rock-3.jpg
http://islamgreatreligion.files.wordpress.com/2010/07/original_flying_stone.jpg?w=480&h=320
http://islamgreatreligion.files.wordpress.com/2010/07/flyingstoneoriginalpic3.jpg?w=479&h=343
http://i652.photobucket.com/albums/uu242/gbr_t/Travel/41.jpg
http://i652.photobucket.com/albums/uu242/gbr_t/Travel/42.jpg
ملتی جلتی پہاڑیاں
http://i652.photobucket.com/albums/uu242/gbr_t/Travel/25.jpg
http://i652.photobucket.com/albums/uu242/gbr_t/Travel/18.jpg

یہ جن پتھروں کی اوپر تصاویر دی گئی ہیں یہ سب پتھر یا چٹانیں سعودی عرب میں موجود ہیں اور جبل القارة۔ شہر الاحساء جو کہ دمام کے شہر سے ایک سو پچاس کلو میٹر دور ہے میں موجود ہیں ، کچھ لوگ بڑے پتھر کو کراماتی پتھر بناتے ہیں کچھ اسے معراج کے وقت کا ثابت کرتے ہیں ، کچھ یہ کہتے ہیں کہ اس چٹان سے اپریل کے مہینے میں خون نکلتا ھے اور ایک فٹ زمین سے اوپر اٹھ جاتی ہے اور یہ بھی کہ اس کے پیچھے کچھ مجاھد چھپے تھے ، پولیس ان کے پیچھے فائرنگ کر رہی تھی تو یہ چٹان ان مجاھدوں کی حفاظت کر رہی تھی اڑ اڑ کر ان کو آڑ مہیا کرتی رہی ۔ یہ پتھر فنکاروں کے ھاتھوں تبدیل ہوا ہے ،جنہوں نے فوٹو شاپ کا استعمال کیا ہے ، اس کا کسی مذھبی معاملہ سے کوٴی تعلق نہیں ،اوپر دی گئی تصاویر کو باریک بینی سے مشاھدہ کیا جائے یا ان کو خود فنکاری کرکے جو دل چاہے بنا لیں ،اصل حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بےباک
03-16-2011, 02:55 AM
ڈوم آف راک
جس پتھر یا چٹان کا ذکر پرانی کتب میں موجود ہے اس بارے یہ عرض ہے کہ وہ مسجد اقصی کے پاس جگہ تھی ، مسجد کے ساتھ جو گنبد بنا ھوا ہے اس کے اندر ہے اور کئی بندے ہر روز زیارت کرتے ہیں ،اس کے بارے جو کتب میں لکھا ہے کہ معراج کے سفر کے وقت مکہ المکرمہ سے براق اس پتھر پر آ کر ٹھہرا تھا،اور نماز کے بعد براق اسی پتھر سے پیارے نبی محمد صلی علیہ وسلم کو لے کر آسمانوں کی طرف اڑا تھا .اور واپسی بھی اسی راستے سے ہوئی تھی ،
اسرائیلی کہتے ہیں یہ وہ چٹان ہے جس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسحاق علیہ السلام کو ذبح کرنا چاھا ،اور شاید یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی عبادت کی جگہ تھا ،( یہ بات تو بالکل غلط ہے،کیوں کہ قرآن مجید میں اللہ تعالے نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ذبیح ہونے کا فرمایا ہے ) اور وہ جگہ مکہ کے قریب تھی ،جہاں شیطان کو کنکریاں مارتے ہیں جسے جمرات کہتے ہیں )

the Dome of the Rock was thought to be built in order to commemorate Prophet Muhammad’s ascension into heaven after his night journey to Jerusalem (isra’a & mira’j)[ii].
Looking down from the drum, this is the sacred rock that is the focus and namesake of the Dome of the Rock. Jews believe that it was on this rock that Abraham prepared to sacrifice Isaac, and this stone may have once stood in Solomon's Temple. Muslims believe that the Prophet Muhammad took flight on his winged horse from this rock on his Night Journey to heaven, leaving imprints behind. Muslim tradition also has it that it an angel will appear here with a trumpet call to announce the Last Judgement at end of the world. .
http://fineartamerica.com/images-medium/dome-of-the-rock-moriah-granger.jpg
http://mahaalzubaidy.files.wordpress.com/2010/08/rock.jpg

وی جے
03-16-2011, 11:14 AM
یس یس یہ میں نے کہیں اور بھی پڑھا تھا کہ یہ پتھر ہوا میں نہی ہے:-):-):-)

تانیہ
03-16-2011, 11:18 AM
بےباک جی بہت اچھی شیئرنگ ہے اور بہت شکریہ کہ آپ نے ایک بہت بڑی غلط فہمی کو ختم کیا واقعی ایسا ہی بتایا گیا ہمکو اور تصویر بھی تھی کہ پتھر زمین سے اوپر ہے اور خون نکلتا ہے کراماتی چٹان وغیرہ وغیرہ لیکن ابھی سچائی پتہ چل گئی...تھینکس مفید اور معلوماتی شیئرنگ کے لیئے:th_smile:

این اے ناصر
03-21-2011, 09:20 PM
بہت زبردست معلومات ہیں. شکریہ

نورمحمد
03-22-2011, 02:56 PM
بہتریں معلومات کے لئے شکرگزار ہوں

رابی
03-24-2011, 11:52 PM
اڈوب سے سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنانا کتنا آسان کام ہے

سرحدی
03-26-2011, 12:40 PM
قیمتی معلومات شیئر کرنے کا بے حد شکریہ

بےمثال
03-28-2011, 07:42 AM
جزاک اللہ خیرا
اس بات کا شکر ہے کہ اگر جعلی اسلامی معلومات پھیلانے والے موجود ہیں تو سچائی پسند لوگ بھی ہیں جو ان سے پردہ اٹھا کر ہمیں سچائی سے آگاہ کرتے ہیں
جزاک اللہ بھائی،اللہ اور ہمت دیں اور ان جھوٹوں پر اور اللہ کی لعنت ہو
آمین
شکریہ اتنی اچھی شیئرین کے لیئے

طبیب
04-06-2011, 11:32 AM
بہت شکریہ بھائی
آپ نے حقیقت سے آگاہ فرمایا
ہم نے تو وہ جگہ دیکھی ہی نہیں
اللہ پاک ہمیں جھوٹے منسوب کئے ہوئے فتنوں سے بچائے.آمین

سیفی خان
04-12-2011, 09:33 PM
جزاک اللہ خیرا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بلال جٹ
06-28-2011, 08:17 PM
جزاک اللہ

قرطاس
02-06-2012, 05:26 PM
اسلام جیسے سچے دین میں ایسی باتوں کا اضافہ کرنا اسلامی دشمنی کے مترادف ہے ، اللہ ایسے لوگوں کو ایمان کی دولت نصیب کرئے

تا بی
02-07-2012, 02:08 AM
جھوٹوں پر اور اللہ کی لعنت ہو:@

الکرم
04-03-2012, 12:20 AM
بُہت خُوب بے باک جی
میں اکثر سوچا کرتا تھا، کہ اتنے قیمتی پتھر کے ارد گرد کوئی مظبوط باڑ کیوں
نہیں بنائی گئی :cool:
یہ کام کس نے :vahidrk:

pervaz khan
06-27-2012, 12:17 AM
جزاک اللہ

انجم رشید
06-27-2012, 01:34 AM
السلام علیکم ۔
بہت بہت شکریہ بھای حقیقت بتانے کا نہ جانے ہم کیوں ان باتوں میں آجاتے ہیں جن کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں یہاں میں آپ کو ایک واقع بتاتا ہوں فیصل آباد میں ایک خبر گردش کرتی رہی کہ ایک بی بی جو کہ عمرہ کرکے آٰی ہے کیسی نے اس سے پوچھا کہ آپ کو اللہ کا گھر کیسا لگا تو اس نے کہا کہ میرا گھر اللہ کے گھر سے اچھا ہے تو وہ سانپ بن گی اور اس کے گھر والے اس کو لاہور چڑیا گھر چھوڑ آے ۔
کیسی نے یہ بات مجھے بتای تو میں نے اس کی سچای سے انکار کر دیا اس نے کہا کہ یو ٹیوب پر دیکھ لو میں نے کہا یہ جعلی ہی ہو گی مجھے دیکھنے کی ضرورت نہیں کیسی نے کہا کہ میں خود دیکھ کر آیا ہوں خیر جتنے منہ اتنی باتیں تھیں لیکن مجھے یقین تھا کہ یہ سب جعل سازی ہے کمزور لوگوں کا ایمان کمزور کرنے کے لیے آخر یہ خبر جعلی ثابت ہوی دو سال پہلے چکوال میں بھی ایک شوشہ چھوڑا گیا تھا کی برس پہلے کی بات ہے ایک سعودی کا شوشہ بھی تھا کہ وہ سانپ بن گیا ہے اور اگر کوی اس کو فون کرے تو سون سون کی آواز آتی ہے جیسے سانپ کی میں نے اس وقت بھی کہا تھا کہ خبر جعلی ہے اگر وہ آدمی سانپ بن گیا ہے تو رسیور کیسے اٹھاتا ہے ۔
میں سب بہن بھاٰیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ ایسی بے تکی باتوں پر یقین مت کیا کریں یہ ہمارے ایمان کو کمزور کرنے کی سازشیں ہیں اللہ ہمیں اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین
وسلام

اذان
06-27-2012, 02:14 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=SS59
http://urdulook.info/imagehost/?di=722S
http://urdulook.info/imagehost/?di=SS59

ساجد تاج
12-23-2012, 08:45 PM
لوگ کس طرح جھوٹی چیزوں کو سچ ثابت کرنے کی کوشش میں لگے ہوتے ہیں اللہ تعالی معاف ایسے لوگوں کو جھوٹ بول کر ملتا کیا ہے

Nozo Kawanozo
02-15-2013, 07:38 PM
سبحــان اللـَّـه
کچھ بھی کر سکتے
واقعی تصوراتی، بہترین تصاویر، خدا کی صلاحیت عجائبات دکھانے عجیب

شكريـهـ عم جـى ،، أثـابكـ اللـّـه حسـن الثــواب
=\\--

بےباک
04-06-2013, 10:30 AM
روٹی پہ اللہ کا نام ابھر آیا، بکری کے پیٹ پر اللہ کا نام ابھر آیا، درختوں کے پتوں پہ اللہ محمد لکھا نظر آیا، چاند پر محمد لکھا نظر آیا۔ گائے کے سر پہ اللہ لکھا نظر آیا۔ مچھلی کی کمر پر اللہ کا نام لکھا ہوا نظر آیا ،
اللہ کے بندو، اللہ کے بارے یا اس کی واحدانیت کے لیے کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہے، یہ نقش جو ابھرتے ہیں، ان کو اس طرح شئیر کرنے سے غیر مسلم لوگ ہمارا مذاق اڑاتے ہیں، کہتے ہیں، کہ اگر اس بات سے حق ثابت ہوتا ہے تو ہم کئی ایسی چیزیں دیکھا سکتے ہیں، جن پر صلیب کا نشان ابھر آیا۔
کیا صلیب کا نشان دیکھ کر آپ لوگ اپنا ایمان بدل لو گے، ایمان کے لیے ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ صرف سادہ دل لوگوں کے لئے باعث کشش ہو سکتا ہے ،اللہ تعالی ہمیشہ سے ان سب چیزوں یا سہاروں سے مبرا ہے ،
غیر مسلم لوگ جعلی فیک ویڈیوز اور تصاویر بنا کر ، یوٹیوب اور گوگل پہ اپ لوڈ کرتے ہیں، مسلمان سبحان، اللہ، ماشاء اللہ۔ اور وہ قہقہے لگا کر ہنستے ہیں، کہ دیکھو مسلمان کتنے جاہل ہیں۔
اللہ رب العزت کے قرآن سے بڑھ کر کوئی معجزہ نہیں ہوسکتا جو اس دنیا میں آیا۔ دنیا کو دیکھئے ، ہزاروں معجزے اللہ کی قدرت کے ہمارے سامنے روزانہ موجود ہیں اور دیکھتے ہیں ،
اس بات پر غور کریں کہ کیا اللہ تعالی ان نشانات کا محتاج ہے ۔ یہ سب چیزیں فنا ہونے والی ہیں ۔۔۔
ایک تصویر نمونے کے طور پر پیش کررہا ہوں، گائے کے ماتھے پہ صلیب کا نشان

http://media2.s-nbcnews.com/j/MSNBC/Components/Photo/_new/091209-moses1-hmed-2p.grid-6x2.jpghttp://i.telegraph.co.uk/multimedia/archive/01539/cow-article_1539933c.jpghttp://lutfysoze.files.wordpress.com/2009/06/name_of_allah_on_a_cow.jpghttp://i942.photobucket.com/albums/ad266/muslimboy2009/photo.jpghttp://images04.olx.com.pk/ui/14/24/04/1348747937_441912004_3-Shani-cattle-Farm-2012-Animals.jpg

سقراط
04-06-2013, 05:30 PM
بے باک جی آپ کی بات سے دو سو فیصد متفق ہوں

بےباک
05-11-2015, 09:24 AM
http://4.bp.blogspot.com/-NA7npvRez_A/UaX4vG57Q0I/AAAAAAAAA6g/lO-fDXF0mns/s1600/Animal-horse-allah-name-india.jpghttp://www.nairaland.com/attachments/865933_allahgoat1_jpgd148daf17d2bbd5ef2448ed45fdcd 2b9http://3.bp.blogspot.com/-iA1Tp6QCbSU/UzBGlJViNoI/AAAAAAAAAvg/SQgErAGRZjE/s1600/1911944_771012459627050_1400527989_n.jpg

قربان
05-11-2015, 01:17 PM
بے باک صاحب بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے شکریہ