PDA

View Full Version : عمربھرکا سہاراہ بنوتو بنو چار دن کاسہاراہ گوارہ نہیں



این اے ناصر
03-18-2011, 08:44 PM
اے میرے ہم نشین چل کہیں اورچل اس چمن میں اب اپنا گزارہ نہیں
بات ہوتی گلوں تک توسہہ جاتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
اور آج آئے ہو کل چلے جاؤ گے پر میرے عشق کو یہ گوارہ نہیں
عمربھرکا سہاراہ بنوتو بنو چار دن کاسہاراہ گوارہ نہیں