PDA

View Full Version : یونہی اُمیددلاتے ہیں زمانے والے



این اے ناصر
03-18-2011, 08:44 PM
یونہی اُمیددلاتے ہیں زمانے والے
لوٹ کے کب آتے ہیں جانے والے
تو نے دیکھا کبھی صحرا میں جھلستہ ہوا درخت
اس طرح جلاتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے
تو آکرتودیکھ کبھی اُن کی شَبُوں میں
کتنا رُوتے ہیں تم کو ہنسانے والے