این اے ناصر
03-18-2011, 08:49 PM
مٹ گیا ہوں مَیں بس مجھ کو مٹا رہنے دو
میرے جذبات کے شعلوں کو بجھا رہنے دو
دردسہنے کی بچپن سے ہے عادت مجھ کو
میرے بھرتے ہوئے زخموں کو ہرارہنے دو
دل جو ٹوٹا ہے توآنکھیں نہ چھلک جائیں
بس ان آنکھوں کو اشکوں سے بھرا رہنے دو
میرے جذبات کے شعلوں کو بجھا رہنے دو
دردسہنے کی بچپن سے ہے عادت مجھ کو
میرے بھرتے ہوئے زخموں کو ہرارہنے دو
دل جو ٹوٹا ہے توآنکھیں نہ چھلک جائیں
بس ان آنکھوں کو اشکوں سے بھرا رہنے دو