PDA

View Full Version : مٹ گیا ہوں مَیں بس مجھ کو مٹا رہنے دو



این اے ناصر
03-18-2011, 08:49 PM
مٹ گیا ہوں مَیں بس مجھ کو مٹا رہنے دو
میرے جذبات کے شعلوں کو بجھا رہنے دو
دردسہنے کی بچپن سے ہے عادت مجھ کو
میرے بھرتے ہوئے زخموں کو ہرارہنے دو
دل جو ٹوٹا ہے توآنکھیں نہ چھلک جائیں
بس ان آنکھوں کو اشکوں سے بھرا رہنے دو

نگار
02-12-2013, 07:02 PM
دردسہنے کی بچپن سے ہے عادت مجھ کو
میرے بھرتے ہوئے زخموں کو ہرارہنے دو

واہ ، زبردست
بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا بہت شکریہ

ملہار
02-03-2014, 03:12 PM
دردسہنے کی بچپن سے ہے عادت مجھ کو
میرے بھرتے ہوئے زخموں کو ہرارہنے دو
دل جو ٹوٹا ہے توآنکھیں نہ چھلک جائیں
بس ان آنکھوں کو اشکوں سے بھرا رہنے دو

واہ ۔۔ شاندار۔۔!!

تانیہ
02-03-2014, 09:31 PM
واہ بہت خوب