PDA

View Full Version : بے بسی کے حال میں رات گزرجاتی ہے



این اے ناصر
03-18-2011, 08:52 PM
بے بسی کے حال میں رات گزرجاتی ہے
تومجھے یاد کرتی ہے کہ نہیں
اِس سوال میں رات گزرجاتی ہے
تیرے چہرے کا عکس ذہن میں بناتے ہیں
اس تصورمیں رات گزرجاتی ہے
تمہیں چاند کہوں یاچاند جیساکہوں
سوچوں کے جال میں رات گزرجاتی ہے
کاش کہ توہروقت میرے ساتھ رہے
اس خواہش میں رات گزرجاتی ہے