PDA

View Full Version : اب کے اس طور سے آنچل کی ہوا دے مجھ کو



این اے ناصر
03-18-2011, 08:55 PM
اب کے اس طور سے آنچل کی ہوا دے مجھ کو
جاگتے ذہن کی میراث بنادے مجھ کو
یہ الگ بات کہ اوجھل ہوں نظر سے ورنہ
میں ترے پاس ہی رہتا ہوں صدادے مجھ کو