PDA

View Full Version : . یوں ہی امید دلاتے ہیں' زمانے والے



این اے ناصر
03-18-2011, 09:01 PM
. یوں ہی امید دلاتے ہیں' زمانے والے
لوٹ کے کب آتے ہیں جانے والے
تو نے دیکھا کبھی صحراء میں جھلستا ہوا درخت
اس طرح جلتے ہیں وفاؤں کو نباھنے والے ،
تو آ کر تو دیکھ کبھی ان سے شبوں میں ،
کتنے روتے ہیں ، زمانے کو ھنسانے والے