PDA

View Full Version : تیرے سوا کسی سے محبت نہیں مجھے ،



این اے ناصر
03-18-2011, 09:04 PM
کچھ اور سوچنے کی ضرورت نہیں مجھے،

تیرے سوا کسی سے محبت نہیں مجھے ،

رہتا ھے تیرا مجھے رات دن خیال،

میں تجھ کو بھول جاؤں یہ طاقت نہیں مجھے،

کل شب تماری یاد میں آنسو چہلک پڑے اب کچھ بھی

اور کہنے کی حجت نہیں مجھے،

کس کو سناؤں جا کے میں اپنا حال دل ،،،

تم نے تو کہے دیا فرصت نہیں مجھے