PDA

View Full Version : اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا



این اے ناصر
03-18-2011, 09:04 PM
اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
ہم اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمھارے بعد ہمیں
تمھارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا