PDA

View Full Version : چناب نگر! ریاست کے اندر ریاست



سرحدی
03-28-2011, 10:49 AM
گزشتہ ہفتہ ’’ہفت روزہ القلم‘‘ میں ایک مضمون شائع ہوا جس میں رانا ابرار حسین شہید کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اس رپورٹ میں قادیانیوں کی طرف طرف سے علاحدہ عدالتی نظام اور اس کے طریقہ کار کے متعلق زبردست معلومات درج کی گئیں تھیں۔ اس رپورٹ کے شائع ہونے سے پہلے ہی رانا ابرار حسین کو شہید کردیا گیا۔ اس مضمون کو ہفتہ روزہ القلم اور روزنامہ امت نے اپنی اشاعت میں شائع کیا۔۔ مضمون معلومات پر مبنی ہے اس لیے سوچھا کہ اردو منظر کے قارئین کو پیش کیا جائے۔


مضمون پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں (http://www.alqalamonline.com/naveed.htm)

بےباک
03-29-2011, 07:53 PM
شکریہ ، بہت ہی اہم مضمون ہے ہم شکر گزار ہیں آپ کے اور القلم فورم والوں کے ، کہ جن کے توسط سے اتنی اہم معلومات پڑھنے کو ملیں ،
آپ کا شکریہ کہ آپ نے اردو منظر کے قارئین کے مطالعہ کے لیے اسے پیش کیا ،

این اے ناصر
03-29-2011, 09:38 PM
جناب یہ معلومات ہم تک پینچانےکے لیے اپ کا بہت بہت شکریہ.
http://urdulook.info/imagehost/?di=4130141668611

تانیہ
04-02-2011, 07:15 PM
تھینکس فار شیئرنگ جی