PDA

View Full Version : مُک مُکا ایسوی ایٹس (ایم ایم اے)



نازک حسین
03-28-2011, 02:11 PM
ملک کی مشہور با اصول سیاسی پارٹی مُک مُکا ایسوی ایٹس (ایم ایم اے) اور صدر شیروف میں ملاقات ہوئی جس کے بعد ایم ایم اے نے بلوچستان اسمبلی کے سیشن کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
روزنامہ بوریت نے ان سے پوچھا کہ آپ کے مطالبات کیا ہیں تو انھوں نے بتایا کہ صدر شیروف سارے پیسے خود ہی کھا جانا چاہتا تھا اور ہماری با اصول سیاسی پارٹی سے یہ برداشت نہ ہو سکا، بھئی ملک میں جمہوریت ہے، سب کام مل جل کر کرنے چاہیے۔ مزید انہوں نے بتایا کہ اب صدر شیروف نے ہمارے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔اس لیے اب بائیکاٹ ختم۔

نازک حسین
03-28-2011, 02:27 PM
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا
تم مرغیوں کو کیا کھلاتے ہو؟
آزاد خان : باجرہ
بے مثال خان : جی دلیا
انسپکٹر : غلط گرفتار کرلو سے
انسپکٹر تیسرے سے : تم کیا کھلاتے ہو
محبوب خان : اطمینان سے ، میں تو مرغیوں کو پانچ پانچ روپئے دے دیتا ہوں خود ہی جو جی چاہے کھالیتی ہیں


کافی عرصہ پہلے میرے پاس ایک خان*صاحب آئے۔ میں نے پوچھا خان*صاحب چائے پیو گے
خان صاحب نے کہا پلادو
اب چائے ٹی بیگز والی تھی خان صاحب نے پی اور چائے کی تعریف کرکے چلے گئے
کچھ دن بعد خان صاحب پھر تشریف لائے اور میں نے پوچھا خان*صاحب چائے پیو گے
خان صاحب نے ہاں میں سرہلادیا
میں نے ملازم سے کہا کہ چائے لاؤ
ملازم چائے لایا لیکن وہ ٹی بیگز والی نہیں تھی۔
خان صاحب نے چائے کو ناگواری سے دیکھا اور پوچھا
بھائی! تعویز والی چائے نہیں*ہے؟


پٹھان صاحب ایک بلڈنگ میں سیکورٹی گارڈ کی نوکری کے لیے انٹرویو دے رہے تھے۔
انٹرویور نے پوچھا : خان صاحب ! تصور کریں بلڈنگ کی 7ویں منزل پر آگ لگ گئی ہے۔ ہر طرف آگ ہی آگ ۔ آپ خود کو اور منزل پر موجود لوگوں*کو بچانے کے لیے کیا کریں گے؟"
پٹھان : " او صاب ! اسکا حل تو بہت آسان ہے۔ "
انٹرویور : (حیرانگی سے) اچھا۔ وہ کیسے ؟"
پٹھان : " اوئے جناب ! ام تصور کرنا بند کردے گا "


ایک پٹھان کو ساحل سمندر سے ایک بوتل ملی اس میں سے جن نکلا جن نے کہا کوئی تین خواہش کرو میں پوری کرتا ہوں پٹھان نے کہا ایک شاندار کوٹھی ہو ، کوٹھی بن گئی ، پٹھان : اس میں ایک بہت اچھی پڑھی لکھی فیملی ہو
وہ بھی آگئی
اب تیسری خواہش جن نے پوچھ تو خان صاھب نے کہا
اس میں مجھے چوکیدار رکھوا دو


پٹھان صاحب سر پر آم رکھ کر گلی گلی آواز لگا رہےتھے
" لنگڑے آم لے لو ۔۔ جی لنگڑے آم لے لو "
کسی نے پوچھا " خان صاحب ! کیسے پتہ چلے کہ یہ واقعی لنگڑے آم ہیں "
" اوہ جناب ۔ اگر یہ آم لنگڑے نہ ہوتے تو ہم انکو ٹوکرے میں*ڈال کے گلی گلی لے کر کیوں*پھرتی ؟" پٹھان صاحب نے مدلل جواب دیا۔


ایک پٹھان کونے میں چھپ کر فون پر کسی سے بات کر رہا تھا.
ایک دوست نے جا پکڑا اور پوچھا
" خان صاحب ! کسی لڑکی سے بات کر رہے ہو...........؟
پٹھان: یارا خدا کا قسم ، لڑکی نہیں ۔ امارا منگیتر ہے........ "


ایک عربی ٹوائیلٹ میں فون پر بات کر رہا تھا
ایک پٹھان نے سُنا تو عربی کو باہر نکال کر مارنا شروع ہوگیا ۔
لوگوں نے مارنے کی وجہ پوچھی تو کہنے لگا
" اوئے یہ خانہ خراب کا بچہ اندر تلاوت کر رہا تھا"


ایک پٹھان سڑک پر پتھر توڑرہا تھا، اس نے اچانک اُلٹی قلابازی لگائی اور دُور جاکر کھڑا ہوگیا۔ ایک طرف کھڑے سپروائزر نےیہ دیکھا تو اسےبلاکرکہا خان! کیا زبردست قلابازی کھائی ہے، دل خوش کردیاہے، یہ لو 100روپے اور ایک بارپھرقلابازی لگاؤ۔ پٹھان مزدور نے ایک نظر 100روپے پر ڈالی اور بولا “صاحب! تم 1000روپے بھی دو تو ہم اپنے پیر کے انگوٹھے پر ہتھوڑا نہیں مارے گا۔

بےباک
03-28-2011, 02:28 PM
:D:D:D:D،ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھا ، زبردست ،،، 73 کے آئین کے تناظر میں اصولی فیصلہ کیا ہے .

بےباک
03-28-2011, 02:31 PM
پٹھان صاحب ایک بلڈنگ میں سیکورٹی گارڈ کی نوکری کے لیے انٹرویو دے رہے تھے۔
انٹرویور نے پوچھا : خان صاحب ! تصور کریں بلڈنگ کی 7ویں منزل پر آگ لگ گئی ہے۔ ہر طرف آگ ہی آگ ۔ آپ خود کو اور منزل پر موجود لوگوں*کو بچانے کے لیے کیا کریں گے؟"
پٹھان : " او صاب ! اسکا حل تو بہت آسان ہے۔ "
انٹرویور : (حیرانگی سے) اچھا۔ وہ کیسے ؟"
پٹھان : " اوئے جناب ! ام تصور کرنا بند کردے گا "

.. بہت خوب ، زبردست ذھانت پٹھان صاحب کی ،