PDA

View Full Version : فریدی کپ لے گیا



بےباک
03-29-2011, 09:54 AM
ورلڈ کپ کے لحاظ سے لطیفہ ،

انڈیا کیپٹن دھونی نے اپنی بیوی کو کہا زبردست قسم کی چائے بنا کر پلاؤ،
دھونی کی بیوی نے کچھ دیر بعد چائے پلیٹ میں پیش کی ، تو دھونی نے پوچھا یہ کیا ، آپ نےچائے پلیٹ میں پیش کی ، کپ کدھر ہے ، اس کی بیوی نے کہا،،، کپ فریدی لے گیا ہے ،
:-):-):-):-):-)

نورمحمد
03-29-2011, 10:44 AM
;););)

وی جے
03-29-2011, 01:44 PM
ورلڈ کپ کے لحاظ سے لطیفہ ،

انڈیا کیپٹن دھونی نے اپنی بیوی کو کہا زبردست قسم کی چائے بنا کر پلاؤ،
دھونی کی بیوی نے کچھ دیر بعد چائے پلیٹ میں پیش کی ، تو دھونی نے پوچھا یہ کیا ، آپ نےچائے پلیٹ میں پیش کی ، کپ کدھر ہے ، اس کی بیوی نے کہا،،، کپ فریدی لے گیا ہے ،
:-):-):-):-):-)


ھھھھھھھھا فریدی نہین بھائی آفریدی لکھیں ھھھھھھھھھھھھا

سیما
06-29-2011, 07:23 PM
ھاھاھاھاھاھ اور میں نے ایسا بھی پڑھا تھا دھونی کی وائف نے جب چائے بنا کر دی تو دھوبی نے پوچھا بیگم آج آپ نے مجھے چائے بنا کپ کے کیوں دی - تو اس کی بیگم کہنے لگی اب بنا کپ کی چائے پینے کی عادت ڈال دو کپ تو آفریدی لے جانے والا ہے :P


مگر ہماری ایسی قسمت کہاں :breakpc::breakpc::breakpc: ہم تو کپ پلیٹ میں سجا کر ان کے ھوالے کر دیا :@