PDA

View Full Version : سلام



عزیزامین
04-01-2011, 08:39 PM
میں کسی جگہ داخل نہیں ہو سکتا زاتی پیغام نہیں کر سکتا لاگ ین ہو کر بھی قید ہوں

این اے ناصر
04-02-2011, 08:11 AM
یہ مسئلہ ایڈمینیسٹریشن ہی حل کرسکتی ہمارے بس کی بات نہیں البتہ میں نے اپ کامسئلہ منتظم اعلیٰ کوپی ایم کردیاہے.امیدجیسے ہی ایڈمین کی آنکھ کھلے گی اپ کا مسئلہ پرتوجہ فرمائیں گے.اپ بالکل پریشان نہ ہوں اپ کامسئلہ بہت جلدحل کردیاجئے گابات یہ ہے کہ بعض اوقات انسان کی طرح یہ دیجیٹل مشینیں بھی دھوکہ دے جاتی ہیں.تکلیف کے لیے اپ سے بہت معذرت خواہ ہوں.اردومنظرپراپ کی شمولیت ہمارے لیے باعث مسرت ہے.بہت شکریہ.

علی عمران
04-02-2011, 05:30 PM
عزیز امین آپ میرے خیال میں بلکل نئے رجسٹر ہوئے ہیں.... اس لئے فوراً آپ ایکٹو نہیں ہو سکے..... بہر حال اب آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو ہو چکا ہے دوبارہ کوشش کریں..... اگر پھر کوئی مسئلہ پیش آئے تو یہاں اطلاع دے سکتے ہیں.... شکریہ

عزیزامین
04-02-2011, 08:14 PM
شکریہ اب کام ہو گیا

بےباک
04-03-2011, 06:02 AM
بالکل ،محترم بھائی عزیز امین صاحب کا کام ہو چکا ، ان کا شکریہ کا خط بھی مل چکا ھے ،
عزیز امین ہمارے دیرینہ دوست ہیں ، انشاءاللہ ان کا ساتھ قائم رھے گا ،

عزیزامین
04-03-2011, 07:08 AM
یہ وقت بتاے گا

عابد ہمدرد
05-04-2011, 12:55 AM
میں سارے دوستوں کو دل کی گہرایو ں سے خوش آمدید کہتا ھوں۔

این اے ناصر
07-17-2011, 06:49 PM
پیارے بھائی پہلے دیکھابھی کریں کہ پوسٹ کوکس جگہ پرپوسٹ کررہے ہیں. یہ مہمان خانہ ہے یہاں وہ لوگ جوبعض اوقات سائن ان نہیں ہوپاتے ان کے لیے ہے نہ کہ خوش آمدیدکہنے کے لیے. اس کے اوپرایک اورلڑی ہے وہاں اپ دوستوں کوخوش آمدیدکہہ سکتے ہیں امیدہے کہ اپ ائندہ اس بات کاخیال رکھیں گے.

نفراس
07-30-2011, 11:39 PM
سلام عابد بھائی میں آ گیا ہوں لیکن آپ کا کوئی پتا ہی نہیں
اب آپ اس میں کہا ہیں ؟ مجھے میل کرہں

نفراس
08-01-2011, 02:28 AM
مارے ساتھ بی مسلا ہے۔ھم لاگن یے پر ماری لکای نہی جاتی
منتزم الیا مسلا دکھو
سلام نفراس

نفراس
08-01-2011, 02:34 AM
مارا مسلا دکھو منتزم
لکای نہی جاتی فورم کو
سلام نفراس

نفراس
08-01-2011, 02:34 AM
میں کسی جگہ داخل نہیں ہو سکتا زاتی پیغام نہیں کر سکتا لاگ ین ہو کر بھی قید ہوں


مارا مسلا دکھو منتزم
لکای نہی جاتی فورم کو
سلام نفراس

بےباک
08-01-2011, 12:38 PM
نفراس بھائی ،،، آپ میرے خیال میں بلکل نئے رجسٹر ہوئے ہیں.... اس لئے فوراً آپ ایکٹو نہیں ہو سکے..... بہر حال اب آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو ہو چکا ہے دوبارہ کوشش کریں..... اگر پھر کوئی مسئلہ پیش آئے تو یہاں اطلاع دے سکتے ہیں.... شکریہ

نفراس
08-02-2011, 05:39 AM
شکریہ بھائ آج لکھتے ہیں پھر جائے گا

نفراس
08-02-2011, 05:40 AM
اب ٹھیک ہے ہم لکھ سکتا ہے شکریہ آپ کا

نفراس
08-02-2011, 05:45 AM
بھائ ایک اور مشکل ہے ہم خفیہ کیون ہے ؟
یہ ذرا دیکھ لو پلیز

نفراس
08-02-2011, 05:55 AM
ہم کو نہ خوش امدید کہا، نہ تعرف کرت ھے۔
ہم بھی مسلمان ہے ۔آپ نفرت کاہے کو ھے۔خوش نہ ہو تو ہم چلے جائیں گے۔
سلام

بلال جٹ
08-02-2011, 10:58 AM
نفراس جی السلام علیکم کیسے ہیں جناب سوری وہ میں تو کام میں کافی بزی تھا اس لیے کافی دن ہو گے فورم میں ایا ہی نہیں اج ایا ہوں.
اپ کو تو سب ویلکم کریں گے اپ کو کیوں نہیں ویلکم کرنا

نفراس
08-02-2011, 11:02 PM
شکریا بھائ

اب تھوڑی تھوڑی اردو بہتر لکھنے کی کوشش کرے گے

بےباک
08-03-2011, 01:13 AM
نفراس بھائی ،آپ کو رمضان المبارک کی برکتیں نصیب ہوں ،
آپ نے سب یک طرفہ باتیں کی ہیں جو حقیقت سے کافی دور ہیں ،


ہم کو نہ خوش امدید کہا، نہ تعرف کرت ھے۔
ہم بھی مسلمان ہے ۔آپ نفرت کاہے کو ھے۔خوش نہ ہو تو ہم چلے جائیں گے۔
سلام

یہ فورم سب کے لیے ہے . ہر اچھا لکھنے والا ہمارا دوست ہے ،
اور آپ تو خاص کر مسلمان ہیں تو ہماری محبت آپ کے لیے زیادہ ہے ، خود دل گرفتہ مت ہوں ،
خوش رہیں ،
:-):-):-):-):heart::heart::heart:

نفراس
08-03-2011, 03:34 AM
نئ بائ ماری سماج مین بات آگئ ۔مین سمجا اب شاید مج کو نئ انے دے۔
اس لے لکا مین بی مو سلمان ہون۔
باکی جگا مین بی لکائ کرون گا لکن آول یاں سیک کر تاکے فورم خاراب نا ہو۔
اپ مج سے یاں گپ شاپ کرے
بے باک بائ شکریا
سلام