PDA

View Full Version : توں یاد آندیں



این اے ناصر
04-06-2011, 07:19 PM
تیڈے نال جوگزری اس شام دی سونح ہرشام دے شام توں یادآندیں
اُتوں رات پوندی تنہائیاں دی،ڈسے گھرویران توں یادآندیں
ادھی رات کوں اُٹھ اُٹھ رو واں میں تھیوے فجرآذان تون یادآندیں
ڈیہن روندیاں ناصرلنگھ ونیدے وت تھیندی اے شام توں یادآندیں

این اے ناصر
04-06-2011, 07:25 PM
تمہارے ساتھ جوشام گزری تھی اس لیے جب شام ہوتی ہے تم بہت یادآتے ہو
جب رات کی تنہائی میں اپناویران گھردیکھتی ہوں تم بہت یادآتے ہو
رات کواُٹھ اُٹھ کرروتی ہوں فجرکی آذان ہونے لگتی ہے تم بہت یادآتے ہو
دن تورو روکرگزرجاتاہے ناصر لیکن جب پھرشام ہوتی ہے تم بہت یادآتے ہو

تانیہ
04-06-2011, 07:56 PM
واہ ....

خان بلوچا
11-26-2011, 01:01 PM
واہ سائیں اہ

سقراط
11-26-2011, 02:28 PM
واہ واہ سرائیکی شاعری بھی خوب کی اگر اردو ترجمہ نہیں کرتے تو شاید یہ بہترین اشعار میں سمجھ نہیں پاتا