این اے ناصر
04-06-2011, 11:41 PM
سلام،
سب سے پہلے اپنے کمپیوٹرپرالٹراآئی ایس اوکوانسٹال کرلیں.اب اپ نے جس فولڈرکی آئی ایس اوفائل بنانی ہے اس کے اوپررائٹ کلک کریں اورکرسرکوUltra ISO پرلے جائیں وہاں سے ISOکی ایکسٹینشن کوسلیکٹ کریں.اس کے بعدفائل بنناشروع ہوجائے گی.دوسری ایکسٹینشن ISZہے یہ ڈیٹاکوکمپریس بھی کردیتی ہے.خاص طورپرتصارویراورٹیکسٹ فائلوں کاسائزبہت ہی کم ہوجاتاہے.
http://urdulook.info/imagehost/?di=15130211534511