PDA

View Full Version : INTL Vs AMD



این اے ناصر
04-07-2011, 11:30 PM
میں اے ایم ڈی کے بارے کچھ نہیں جانتا کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ Intel and AMD پروسیسرزمیں بنیادی طورپر کیافرق ہوتا ہے؟

بےباک
04-13-2011, 11:06 PM
چلیے اس بارے آپ کو بتا دیتے ہیں ،
اس مضمون کو تفصیل سے پڑھیے ،
آپ کے سب سوالوں کا جواب مل جائے گا،
ویسے آپ کو اگر کچھ بہتر علم ھو تو آپ بھی یہاں شئیر کریں ،
یہ لنک دیکھیں ،،،،
......
http://www.amdvsintel.co.uk/