PDA

View Full Version : ابھی آیا ہوں امریکہ میں پاکستانی بیچ کر

محمد عاصم
04-11-2011, 06:18 PM
شعر کی صورت میں اپنی راجدھانی بیچ کر
دو نوالے ہی ملے آنکھوں کا پانی بیچ کر

اپنی بوڑھی ماں کی خاطر ایک بیٹی شہر سے
لے کے آئی ہے دوا، مگر اپنی جوانی بیچ کر

سچ کہاں لکھے گا میرے دور کا تاریخ دان
جب وہ اپنا پیٹ بھرتا ہے کہانی بیچ کر

پوچھا جو میں نے حکمراں کی امیری کا سبب
ملا جواب! ابھی آیا ہوں امریکہ میں پاکستانی بیچ کر

تانیہ
04-11-2011, 11:32 PM
بہت تلخ حقائق اور دل دہلا دینے والی شاعری ہے

سقراط
04-12-2011, 02:59 AM
موجودہ حالات کی صحیح عکاسی کی ہے شاعر نے

حسن قادری
07-06-2011, 11:00 PM
بک گیا ھے یہاں کارواں بھی رھبر بھی راہنما بھی
کون سنے گا فریاد ایک مظلوم بیٹی اور دکھی ماں کی

دھماکے گولیاں ٹھاہ اور ھر سمت بکھری ھوئی لاشیں
عجب تصویر کھچی ھے میرے قائد کے پاکستاں کی

جہاں رہبر ہو ڈاکو . رہنمائی کے لبادے میں ھو لیڑا
وھاں کون کرے گا رکھوالی میرے اس کارواں کی

بےباک
07-07-2011, 10:39 AM

بہت خؤب جناب حسن قادری صاحب ،

tabi
07-08-2011, 12:44 AM
اپنی بوڑھی ماں کی خاطر ایک بیٹی شہر سے
لے کے آئی ہے دوا، مگر اپنی جوانی بیچ کر

پاکستانی
08-21-2011, 06:13 PM
ہائے ہائے
میرا قسور تے ڈسو

anwar_hussain
11-13-2011, 03:47 PM
نائسسسسسسسس شیئرنگ