PDA

View Full Version : جوابِ پاکستان



سقراط
04-15-2011, 09:42 PM
http://www.youtube.com/watch?v=H1LcAsfAYRQ&feature=related

بےباک
04-15-2011, 10:17 PM
بہت خوب، مگر پہلے اس انڈین لڑکی کی ویڈیو بھی تو لگاتے ہیں تاکہ اس کو سن کر اس کا جواب دیا جا سکے
...........
شکریہ سقراط بھائی ،
:-):-):-):-)

سقراط
04-15-2011, 10:25 PM
ہاہا پکڑے گئے آپ نے بنا وڈیو دیکھے ہی کمنٹس دے دیئے آپ چیک کریں

بےباک
04-15-2011, 10:33 PM
بالکل ٹھیک کہا آپ نے ،میں نے اسے نہیں دیکھا تھا ،اس میں پکڑے جانے کی بات کہاں ، میں تو پہلے لکھ چکا ھوں ، کہ آپ دونو لگاتے تاکہ اسے دیکھا جا سکے ،
میں اصل میں اسی ویڈیو کو دوسرا حصہ الگ سے کسی ایک جگہ دیکھ چکا تھا ،اور یہاں پر
مجھے یہی سمجھ آیا . کہ یہ اکیلا ہی ھو گا ،
مگر آپ نے دونو کو اکٹھا لگا دیا ، شکریہ
اسی بات کی مجھے تمنا تھی ، وہ آپ نے میرے بات کرنے سے پہلے پوری کر دی ،
ایسی برق رفتاری آپ سے ہی ممکن تھی،
ویلڈن محترم ارسطو صاحب ،
:-):-):-):-)

سقراط
04-18-2011, 03:39 AM
میں ارسطو نہیں سقراط ہوں :langue: