PDA

View Full Version : تمہاری ہنسی



زوہا
04-18-2011, 03:37 PM
یہ تمہاری ہنسی
روشنی سے بھری
چاندنی میں ڈھلی
رنگ سے تازہ رو
عشق سے مشک بو
جب بھی دل نے سنی
رقص کرنے لگا
روح میں جیسے قوس قزح کھنچ گئی
آج بھی اس ہنسی کے وہی رنگ تھے
آج بھی روشنی کی وہی چھوٹ تھی
آج بھی اس کی خوشبو جنوں خیز تھی
پر کوئی بات تھی جس سے خالی تھی یہ
آج تو میری صورت سوالی تھی یہ

نورمحمد
04-18-2011, 05:18 PM
:D:D:D:P:P;);)

تانیہ
04-19-2011, 12:51 PM
واہ......

بلال جٹ
04-19-2011, 11:27 PM
واہہہہہہہہہہہہہہہہ
نایسسسسسسسسسسسسس
:tumb::clap:

بےباک
04-30-2011, 12:37 PM
:-):-):-):-):-):clap::rose:

سقراط
08-13-2011, 02:38 PM
بہت پیاری ہنسی ہے

http://www.sharewallpapers.org/d/15684-2/Evils+Smile.jpeg

این اے ناصر
03-31-2012, 01:15 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ

شاہنواز
03-31-2012, 01:19 PM
گم ھوگئی کھوگئی میری ہنسی
دنیا کی ان تلخیوں میں کہیں دور راستے میں
پتا نہیں کس کی نظر کھاگئی
ڈھونڈتا ہو پر ملتی نہیں
ہے کوئی جو مجھ کومیری ہنسی لوتا دے