PDA

View Full Version : ذبیدہ آپا کی ذہانت



نورمحمد
04-18-2011, 05:29 PM
ایک انجینئر، ایم بی اے کا اسٹوڈنٹ اور زبیدہ آپا ایک بوٹ میں کہیں جا رہے تھے

اچانک ایک جن نمودار ہوا اور کہا ہر ایک کوئی ایک چیز سمندر میں ڈالے

اگر میں نے ڈھونڈ لی تو میں ڈالنے والے کو قتل کر دونگا اور اگر تلاش نہ کر سکا تو میں اسکا غلام ہو جاؤں گا

انجینئر نے سوئی پھینکی جن نے تلاش کر لی اور اسے مار ڈالا

ایم بی اے کے اسٹوڈنٹ نے میموری کارڈ پھینکا جن نے ڈھونڈ نکالا اور اسے بھی مار دیا

زبیدہ آپا نے ڈسپرین کی گولی ڈال دی۔ وہ گھل گئی

زبیدہ آپا نے کہا "چل بیٹا گھر میں بہت کام باقی ہے۔ اب تو میرا غلام"۔۔۔۔

Jin Shocked...
Zubaida apa Rocked....

تانیہ
04-19-2011, 12:54 PM
ہاہا نور محمد جی ...ہاہا زبردست

بلال جٹ
04-20-2011, 11:27 AM
ھاھاھاھاھا گڈ

بےباک
04-20-2011, 08:39 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
خؤب اور زبردست ،

این اے ناصر
04-20-2011, 11:44 PM
واہ جی واہ بہت چٹخارے دار.

نورمحمد
04-21-2011, 02:47 PM
شکریہ جی

کبھی ایسا موقع آئے تو ہاتھ سے جانے نہ دینا