PDA

View Full Version : لطیفے بلال جٹ کے



بلال جٹ
04-20-2011, 12:56 PM
تلاش
ایک دوست دوسرے سے
مجھے ایک کیشیئر کی تلاش ہے
دوسرا بولا، لیکن تین ماہ پہلے ہی تو تم نے کیشیئر رکھا تھا
پہلے نے جواب دیا، اسی کی ہی تو تلاش ہے
------------------------------------------------------------------------------------
یادداشت
ایک بچے کی یادداشت بہت کمزور تھی علاج کے لئے ڈاکڑ بلوایا گیا جب ڈاکڑدوا دے کر چلا گیا تو تھوڑی دیر بعد دروازے کی گھنٹی بجی پوچھا گیا کون ہے؟
ملازم نے جواب دیا ڈاکڑ اپنا بیگ بھول گئے ہیں ..
لو کر لو علاج
------------------------------------------------------------------------------------
کپڑا یا شامیانے
دو دوست آپس مین باتین کر رہے تھے. ایک کہ رہا تھا. ہارمیری بیوی اتنی موٹی ہے کہ ایک دفعہ وہ وزن معلوم کرنے والی مشین پر چڑھی تو مشین میں سے ایک کاغذ نکلا جس پر تحریر تھا. برائے مہربانی ایک آدمی اس پر سے اتر جائے.
دوسرا بولاََ یار یہ بھی کوئی بات ہے. میری بیوی تو اتنی موٹی ہے کہ ایک مرتبہ میں اس کے کپڑے دھوبی کے ہاں لے گیا تو دھوبی نے کہاََ یہاں پر کپڑے دھلتے ہیں شامیانے نہیں.
:-):-):-):-):-):-):-):-):-):-)

تانیہ
04-20-2011, 01:02 PM
ہاہا بلال .....
ہاہا
زبردست
بہت خوب

بےباک
04-20-2011, 08:49 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھا، بلال جٹ جی

این اے ناصر
04-20-2011, 11:43 PM
بہت مزے دارتھینکس بلال بھائی.

نورمحمد
04-21-2011, 02:49 PM
:-):-):-)